Entries by

ہر روز وشب کی دعا

مقباس المصابیح میں علامہ مجلسی(رح) فرماتے ہیں کہ معتبر اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے منقول ہے کہ حق سبحانہ و تعالیٰ دن کی تین ساعتوں میں اور رات کی تین ساعتوں میں اپنی ذات کی بزرگی اور بڑائی بیان فرماتا ہے ان میں دن کی تین ساعتیں ، وقت چاشت سے […]

?

جہنم سے بچانے والی دعا

ابن بابویہ(رح) نے صحیح سند کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص ہر روز سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: أَسْأَلُ اللہِ الْجَنَّةَ وَ أَعُوذُ بِاللہِ مِنَ النَّارِ۔ میں خدا سے جنت مانگتا ہوں اور جہنم سے خدا کی پناہ لیتا ہوں ۔ تو جہنم کہتی ہے کہ خدایا […]

?

گذشتہ اور آئندہ نعمتوں کا شکر بجا لانے کی دعا

ایک اور معتبر سند کے ساتھ آنجناب(ع) سے روایت ہے کہ جو شخص روزانہ سات مرتبہ یہ کہے: الْحَمْدُ لِلّٰہِِ عَلَی کُلِّ نِعْمَةٍ کانَتْ أَوْ ھِیَ کائِنَۃٌ۔ خدا کی حمد ہے ہر اس نعمت پر جو پہلے ملی تھی یا اب ملی ہے۔ تو اس نے گذشتہ اور آئندہ نعمتوں کا شکر ادا کیا  ﴿نیکیوں […]

?

سترقسم کی بلاؤں سے دوری کی دعا

معتبر سند کے ساتھ آپ ہی سے روایت ہے کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ۔ نہیں طاقت و قوت مگر جو اللہ سے ہے۔ تو خدائے تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دے گا جن میں سب سے کم تر رنج و غم دور کر […]

?

فقر وغربت اور وحشت قبر سے امان کی دعا

کشف الغمہ اور امالی شیخ طوسی(رح) میں معتبر سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے کہ حضرت رسول نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لَا إلہَ إلاَّ اللہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ۔ نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے جو واضح حق کا بادشاہ ہے۔ تو وہ فقر و غربت اور وحشت قبر […]

?

اہم حاجات بر لانے والی دعا

 قطب راوندی(رح) نے کتاب دعوات میں امام علی رضا(ع) سے روایت نقل کی گئی ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا:جو شخص یہ چاہتا ہے کہ ملاءِ اعلیٰ میں اسکی مجاہدین سے بھی زیادہ تعریف کی جائے تو اسے روزانہ یہ دعا پڑھنی چاہیئے. پس اگر اسے کوئی حاجت درپیش ہوگی تو وہ پوری کی جائیگی، […]

?

خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والی دعا

معتبر سند کے ساتھ امام علی رضا علیه السلام سے روایت ہے کہ اصحاب پیغمبر میں سے ایک شخص کو کہیں سے ایک خط ملا جسے وہ آنحضرت(ص) کی خدمت میں لے آیا. آپ نے حکم فرمایا کہ تمام اصحاب اکٹھے ہوں ، جب وہ اکٹھے ہو گئے تو حضرت رسول اکرمؐ منبر پر تشریف […]

?

گناہوں سے پاکیزگی کی دعا

بلد الامین میں رسول اللہ سے منقول ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ الْعَلِیِّ لْعَظِیمِ۔ خدا کے نام سے بڑا رحم والا مہربان ہے نہیں کوئی حرکت و قوت مگر وہ جو بلند و بزرگ خدا سے ہے کہے تو وہ گناہوں سے اس […]

?

فقر وفاقہ سے بچانے والی دعا

امام جعفر صادق(ع) فرماتے ہیں جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ نہیں کوئی طاقت و قوت مگر جو خدا سے ہے تو کبھی فقر و فاقہ کا شکار نہ ہوگا جو روزانہ سو مرتبہ کہے: سُبْحانَ اللہِ وَالْحَمْدُ للہِ وَلاَ إِلٰہَ إلاَّ اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ۔ اللہ پاک تر ہے […]

?

چار ہزار گناہ کبیرہ معاف ہو جانے کی دعا

بلد الامین میں حضرت رسول اکرمؐ سے روایت ہوئی ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ یہ دعا پڑھے تو حق تعالیٰ اس کے چار ہزار گناہان کبیرہ معاف کر دے گا، اسے سکرات موت ، فشار قبر اور قیامت کے ایک لاکھ ہولناک مناظر سے بچا لے گا، اسے شیطان اور اس کے لشکروں […]

?