• AA+ A++

امام جعفر صادق(ع) فرماتے ہیں جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے:

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ

نہیں کوئی طاقت و قوت مگر جو خدا سے ہے

تو کبھی فقر و فاقہ کا شکار نہ ہوگا

جو روزانہ سو مرتبہ کہے:

سُبْحانَ اللہِ وَالْحَمْدُ للہِ وَلاَ إِلٰہَ إلاَّ اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ۔

اللہ پاک تر ہے حمد خدا ہی کے لیے ہے ، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے اور اللہ بزرگ تر ہے۔

تو خداے تعالیٰ اس کے بدن کو جہنم کی آگ پر حرام کر دے گا

 

?