Entries by

,

زیارت وداع ائمہ طاہرین علیھم السلام

یہ وہ وداع ہے جس کے ذریعے ہر امام (ع)سے وداع کیا جاسکتا ہے معلوم ہو کہ آداب زیارت جو اپنی جگہ پر ذکر ہوچکے ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ جب کسی بھی امام (ع) کی زیارت کے بعد اپنے وطن واپس جانا چاہے تو ان کا وداع پڑھے جیسا کہ ہم نے […]

?

,

﴿۶﴾ رقعہ حاجت

تحفتہ الزائر میں امام جعفر صادق علیه السلام سے مروی ہے کہ کسی مومن کو جب کوئی حاجت در پیش ہو یا کسی معاملے میں خوف لاحق ہو تو وہ ایک سفید کاغذ پر یہ عبارت لکھے : بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم  اَللّٰھُمَّ إنِّی أَتَوجَّہُ إلَیْکَ بِأَحَبِّ […]

?

,

﴿۷﴾ غیبت امام العصر (ع) میں دعا

معتبر سند کے ساتھ روایت ہوئی ہے کہ امام العصر (ع) کے پہلے وکیل شیخ ابو عمرو نے یہ دعا ابو علی محمد بن ہمام کو لکھوائی اور اس کے پڑھنے کی ہدایت بھی فرمائی۔ سید بن طاؤوس نے جمال الاسبوع میں روز جمعہ کی نماز عصر کے بعد پڑھنے کی دعائیں نقل کیں اور […]

?

,

زیارت نیابت

﴿۸﴾ آداب زیارت نیابت اس عنوان کے تحت کسی کی نیابت میں زیارت کرنے کے آداب بیان ہوئے ہیں واضح ہو کہ حضرت رسول (ص) اور آئمہ(ع) کی زیارت کا ثواب خود ان کیلئے بھی ہدیہ کیا جاسکتا ہے اور دیگر مرحوم مومنین کی روحوں کو بھی ہدیہ ہوسکتا ہے اور مومنوں کی نیابت میں […]

?

ملحقا ت دوم مفاتیح الجنان

بسمہ تعالیٰ قارئین محترم سے گذارش ہے کہ مؤلف کتاب حضرت خاتم المحدثین مرحوم شیخ عباس قمی(رح) نے اپنی طرف سے مفاتیح الجنان کے اختتام پر بعض ادعیہ وزیارات کا اضافہ کیا ہے ملحقات کے نام سے ہم نے اسے باقیات صالحات کے اختتام پر  ذکر کیا ہے۔ ملحقا ت دوم مفاتیح الجنان واضح رہے […]

?

,

نماز امام حسین علیه السلام کے بعد دعا

اعمال روز جمعہ میں چہاردہ معصومین کی نمازوں کے تذکر ہ میں امام حسین علیه السلام کی نماز کے بعداس دعا کے پڑھنے کا ذکر ہوا ہے لیکن اُس مقام پر یہ دعا پوری نقل نہیں کی گئی پس وہ دعا یوں ہے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم […]

?

,

نماز زیارت امام محمد تقی علیه السلام کے بعد کی دعا

یہ دعا امام محمد تقی علیه السلام کی نما ز زیارت کے بعد پڑ ھنی چاہئیے اور وہ یہ ہے اَللّٰھُمَّ أَنْتَ الرَّبُّ وَأَنَا الْمَرْبُوبُ وَأَنْتَ الْخالِقُ وَأَنَا الْمَخْلُوقُ وَأَنْتَ الْمالِکُ وَأَنَا الْمَمْلُوکُ وَأَنْتَ الْمُعْطِی وَأَنَا السَّائِلُ اے معبود تو پروردگار ہے اور میں پروردہ ہوں تو پیدا کرنے والا ہے اور میں پیدا شدہ […]

?

,

امام محمد تقی علیه السلام کی ایک اور زیارت

حضرت کیلئے یہ زیارت بھی روا یت ہوئی ہے جو یوں ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَی الْبابِ الْأَقْصَدِ وَالطَّرِیقِ الْأَرْشَدِ وَالْعالِمِ الْمُؤَیَّدِ یَنْبُوعِ الْحِکَمِ وَمِصْباحِ الظُّلَمِ سَیِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَمِ سلام ہو قریب ترین دروازہ الہی پر راہ درست و راست پراور تائید شدہ عالم پر سلام ہو جو دانش کا چشمہ تاریکیوں کے چراغ عرب و عجم […]

?

,

﴿۳﴾زیارات برائے امام زادگان

سید اجل علی بن طاؤوس نے مصباح الزائر میں امام زادگان کیلئے دو زیارتیں نقل فرمائی ہیں کہ انکی زیارت کرتے وقت یہ زیارت پڑھی جا سکتی ہیں لہذا مناسب ہے کہ ان کو یہا ں درج کر دیا جا ئے۔ پس جب کو ئی امامزادو ں میں سے کسی ایک کی زیارت کرنا چاہے […]

?

,

﴿۴﴾روزعرفہ کی تسبیحات

اعمال روز عرفہ میں امام جعفر صادق علیه السلام سے منقول صلوات کے بعد دعا ام داود پڑھنے کا کہا گیا ہے اور پھر یہ تسبیحات پڑھنے کی تاکید ہے کہ جن کا ثواب شمار سے باہر ہے لیکن وہاں ان تسبیحات کا پہلا حصہ ہی درج ہے جو سُبْحَانَ اللہِ ہے اور باقی تین حصے […]

?