• AA+ A++

حضرت کیلئے یہ زیارت بھی روا یت ہوئی ہے جو یوں ہے۔

اَلسَّلَامُ عَلَی الْبابِ الْأَقْصَدِ وَالطَّرِیقِ الْأَرْشَدِ وَالْعالِمِ الْمُؤَیَّدِ یَنْبُوعِ الْحِکَمِ وَمِصْباحِ الظُّلَمِ سَیِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَمِ

سلام ہو قریب ترین دروازہ الہی پر راہ درست و راست پراور تائید شدہ عالم پر سلام ہو جو دانش کا چشمہ تاریکیوں کے چراغ عرب و عجم کے سید و سردار

 الْھَادِی إلَی الرَّشادِ أَلْمُوَفَّقِ بِالتَّأْئِیدِ وَالسَّدادِ مَوْلایَ أَبِی جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْجَوادِ

سچائی کی طرف ہدایت کرنے والے تائید الہی اور صداقت کی توفیق والے پر اے آقا ابو جعفر(ع) محمد(ع) ابن علی (ع)الجواد

أَشْھَدُ یَا وَلِیَّ اللہِ أَنَّکَ أَقَمْتَ الصَّلاةَ وَآتَیْتَ الزَّکاةَ وَأَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْکَرِ

میں گواہ ہوں اے ولی خدا کہ یقینا آپ نے نماز قائم رکھی اور زکواۃ ادا کرتے رہےآپ نے نیکیوں کا حکم دیا اور برا ئیوں سے منع کیا

 وَجاھَدْتَ فِی سَبِیلِ اللہِ حَقَّ جِھَادِِ ھِوَ عَبَدْتَ اللہَ مُخْلِصاً حَتَّی أَتاکَ الْیَقِینُ فَعِشْتَ سَعِیداً وَمَضَیْتَ شَھِیداً

آپ نے خدا کی راہ میں جہاد کیا جو جہاد کرنے کا حق ہے اور خدا کی پر خلوص عبادت کی یہا ں تک کہ آپ شہید ہوگئے پس آپ نے سعادت مندی کی زندگی گزاری اور شہادت پاکر گزرے

 یَا لَیْتَنِی کُنْتُ مَعَکُمْ فَأَفُوزَ فَوْزاً عَظِیماًوَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکاتُہُ۔

ہائے افسوس کہ میں آپ کے ہمراہ ہوتا تو عظیم کامیابی حاصل کرتا خدا کی آپ پر رحمت اور اس کی برکات ہوں۔

اس کے بعد قبر مبارک پر بو سہ دے اور اپنے دائیں رخسار کو اس سے مس کرے پھر دو رکعت نماز زیارت ادا کرے اور بعد میں جو دعاچاہے ما نگے۔

?