اعمال روز عرفہ میں امام جعفر صادق علیه السلام سے منقول صلوات کے بعد دعا ام داود پڑھنے کا کہا گیا ہے اور پھر یہ تسبیحات پڑھنے کی تاکید ہے کہ جن کا ثواب شمار سے باہر ہے لیکن وہاں ان تسبیحات کا پہلا حصہ ہی درج ہے جو سُبْحَانَ اللہِ ہے اور باقی تین حصے جو
اَلْحَمْدُ للہِ، لا إلٰہَ الا اللہُ اور اللہُ أَکْبَر
کی تسبیحوں کے سا تھ یہ مکمل ہوتا ہے وہ وہاں نقل نہیں کیے گئے لہذا ہم یہ تین حصے یہاں تحریر کر رہے ہیں تاکہ جو قارئین ان تسبیحات کا پہلا حصہ اعمال روزعرفہ میں پڑھیں گے وہ بقیہ تین حصے زیر نظر مقام سے پڑھ کر یہ تسبیحات مکمل کرسکیں اور ان کا پورا پورا ثواب حاصل کر کے فلاح پائیں ان تسبیحات کے وہ تین حصے یہ ہیں
سُبْحانَ اللہِ قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ وَسُبْحانَ اللہِ بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ
سے آخر تسبیح تک
تَبَارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخالِقِینَ
وَالْحَمْدُ لِلہِ قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ وَالْحَمْدُ لِلہِ بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ وَالْحَمْدُ لِلہِ مَعَ کُلِّ أَحَدٍ وَالْحَمْدُ لِلہِ یَبْقیٰ رَبُّنا وَیَفْنیٰ کُلُّ أَحَدٍ
حمد ہے خدا کے لیے ہر چیز سے پہلے حمد ہے خدا کے لیے ہر چیز کے بعد اور حمد ہے خدا کے لیے ہر چیز کے ساتھ حمد ہے خدا کے لیے کہ ہمارا پروردگار ہے گا جب کہ ہر چیز مٹ جائے گی
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً یَفْضُلُ حَمْدَ الْحامِدِینَ حَمْداً کَثِیراً قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ
حمد ہے خدا کے لیے وہ حمد جو برتر ہے حمد کر نے والوں کی حمد سے بہت زیادہ حمد ہر چیز کے پہلے
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً یَفْضُلُ حَمْدَ الْحامِدِینَ حَمْداً کَثِیراً بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ
حمد ہے خدا کے لیے وہ حمد جو بر تر ہے حمد کرنے والوں کی حمد سے بہت زیادہ حمد ہر چیز کے بعد
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً یَفْضُلُ حَمْدَ الْحامِدِینَ حَمْداً کَثِیراً مَعَ کُلِّ أَحَدٍ
حمد ہے خدا کے لیے وہ حمد جو بر تر ہے حمد کر نے والو ں کی حمد سے بہت زیادہ حمد ہر چیز کے ساتھ
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً یَفْضُلُ حَمْدَ الْحامِدِینَ حَمْداً کَثِیراً لِرَبِّنَا الْباقِی وَیَفْنیٰ کُلُّ أَحَدٍ
حمد ہے خدا کے لیے وہ حمد جو حمد کرنے والو ں کے لیے حمد سے برتر ہے بہت زیا دہ حمد ہما رے رب کے لیے جو باقی رہے گا جب کہ ہر چیز فنا ہو جائے گی
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً لاَ یُحْصَیٰ وَلاَ یُدْرَیٰ وَلاَ یُنْسَیٰ وَلاَ یَبْلَیٰ وَلاَ یَفْنَیٰ وَلَیْسَ لَہُ مُنْتَھیٰ
حمد ہے خد اکے لیے وہ حمد جسکا شما ر نہیں جو سمجھ نہیں آتی یا د سے نہیں اترتی پر انی نہیں ہو تی اور ختم نہیں ہو تی اور اس حمد کی کوئی حد نہیں
وَالْحَمْدُ لِلہِ حَمْداً یَدُومُ بِدَوامِہِ وَیَبْقَیٰ بِبَقائِہِ فِی سِنِی الْعالَمِینَ وَشُھُورِ الدُّھُورِ وَأَیَّامِ الدُّنْیا وَساعاتِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ
اور حمد ہے خد اکے لئے وہ حمد جو اس کی ہمیشگی کے ساتھ ہمیشہ اور اس کی بقا سے با قی ہے اہل جہا ن کے برسوں مہینوں زمانوں دنیا کی مدت اور دن رات کی ساعتوں میں
وَالْحَمْدُ لِلہِ أَبَدَ الْأَبَدِ وَمَعَ الْأَبَدِ مِمَّا لاَ یُحْصِیہِ الْعَدَدُ وَلاَ یُفْنِیہِ الْأَمَدُ وَلاَ یَقْطَعُہُ الْاَبَدُ وَتَبارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخالِقِینَ۔
حمد ہے خدا کے لئے ہمیشہ ہمیشہ کی ہمیشگی کے ساتھ جس کا شمار نہیں ہو سکتا زمانہ اس حمد کو ختم نہیں کرسکتا ہمیشگی اسے قطع نہیں کرتی اور با برکت ہے وہ اللہ جو بہتر ین خلق کرنے والا ہے۔
اور اس کے بعد کہے:
لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ مَعَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہر چیز سے پہلے خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہر چیز کے بعد اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہر چیز کے سا تھ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہر چیز کے سا تھ
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ یَبْقیٰ رَبُّنا وَیَفْنیٰ کُلُّ أَحَدٍ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً یَفْضُلُ تَھْلِیلَ الْمُھَلِّلِینَ فَضْلاً کَثِیراً قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اس لیے کہ ہمارا رب باقی ہے جب کہ ہر چیز فنا ہونے والی ہے خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جو برتر ہے تہلیل کرنے والوں کی تہلیل سے بہت ہی برتر ہر چیز سے پہلے
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً یَفْضُلُ تَھْلِیلَ الْمُھَلِّلِینَ فَضْلاً کَثِیراً بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جو برتر ہے تہلیل کرنے والوں کی تہلیل سے بہت ہی برتر ہر چیز کے بعد
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً یَفْضُلُ تَھْلِیلَ الْمُھَلِّلِینَ فَضْلاً کَثِیراً مَعَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جو برتر ہے تہلیل کرنے والوں کی تہلیل سے بہت ہی برتر ہر چیز کے ساتھ
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً یَفْضُلُ تَھْلِیلَ الْمُھَلِّلِینَ فَضْلاً کَثِیراً لِرَبِّنَا الْباقِی وَیَفْنَیٰ کُلُّ أَحَدٍ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جو برتر ہے تہلیل کرنے والوں کی تہلیل سے بہت ہی برتر ہے ہمارا رب کہ جو باقی ہے جب کہ ہر چیز فنا ہونے والی ہے
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً لاَیُحْصَیٰ وَلاَ یُدْرَیٰ وَلاَ یُنْسَیٰ وَلاَ یَبْلَیٰ وَلاَ یَفْنَیٰ وَلَیْسَ لَہُ مُنْتَھَیٰ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جس کا شمار نہیں جو سمجھ سے بالا ہے جو یاد سے نہیں اترتی پرانی نہیں ہوتی مٹ نہیں سکتی اور کبھی ختم ہونے والی نہیں،
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ تَھْلِیلاً یَدُومُ بِدَوامِہِ وَیَبْقَیٰ بِبَقائِہِ فِی سِنِی الْعالَمِینَ وَشُھُورِ الدُّھُورِ وَأَیَّامِ الدُّنْیا وَساعاتِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ایسی تہلیل میں جو اس کی ہمیشگی سے ہمیشہ اور اس کی بقا سے باقی ہے جہان والوں کے برسوں میں مہینوں کے زمانوں میں دنیا کی مدت اور رات دن کی ساعتوں میں
وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ أَبَدَ الْأَبَدِ وَمَعَ الْأَبَدِ مِمَّا لاَ یُحْصِیہِ الْعَدَدُ وَلاَ یُفْنِیہِ الْأَمَدُ وَلاَ یَقْطَعُہُ الْأَبَدُ وَتَبارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخالِقِینَ۔
خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہمیشہ ہمیشہ ہے ہمیشگی کے ساتھ جس کا شمار نہیں ہوسکتا ہندسوں میں زمانہ اس تہلیل کو ختم نہیں کرسکتا ہمیشگی اسے قطع نہیں کرتی اور بابرکت ہے اللہ جو بہترین خلق کرنے والا ہے۔
اور اس کے بعد کہے:
وَاللہُ أَکْبَرُ قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ وَاللہُ أَکْبَرُ بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ وَاللہُ أَکْبَرُ مَعَ کُلِّ أَحَدٍ وَاللہُ أَکْبَرُ یَبْقَیٰ رَبُّنا وَیَفْنَیٰ کُلُّ أَحَدٍ
خدا بزرگتر ہے ہر چیز سے پہلے خدا بزرگتر ہے ہر چیز کے بعدخدا بزرگتر ہے ہر چیز کے ساتھ خدا بزرگتر ہے کہ ہمارا وہ رب باقی جب کہ ہر چیز فنا ہونے والی ہے
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً یَفْضُلُ تَکْبِیرَ الْمُکَبِّرِینَ فَضْلاً کَثِیراً قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا بزرگتر ہے تکبیر کے ساتھ جو برتر ہے تکبیر کہنے والوں کی تکبیر سے بہت ہی برتر ہے ہر چیز سے پہلے
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً یَفْضُلُ تَکْبِیرَ الْمُکَبِّرِینَ فَضْلاً کَثِیراً بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا بزرگ تر ہے تکبیر کے ساتھ جو برتر ہے تکبیر کہنے والوں کی تکبیر سے بہت ہی برتر ہے ہر چیز کے بعد
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً یَفْضُلُ تَکْبِیرَ الْمُکَبِّرِینَ فَضْلاً کَثِیراً مَعَ کُلِّ أَحَدٍ
خدا بزرگتر ہے تکبیر کے ساتھ جوبرتر ہے تکبیر کہنے والوں کی تکبیر سے بہت ہی برتر ہے ہر چیز کے ساتھ
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً یَفْضُلُ تَکْبِیرَ الْمُکَبِّرِینَ فَضْلاً کَثِیراً لِرَبِّنَا الْباقِی وَیَفْنَیٰ کُلُّ أَحَدٍ
خدا بزرگتر ہے تکبیر کے ساتھ جو برتر ہے تکبیر کہنے والوں کی تکبیر سے بہت ہی برتر ہے ہمارا رب باقی ہے جب کہ ہر چیز فنا ہونے والی ہے
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً لاَ یُحْصَیٰ وَلاَ یُدْرَیٰ وَلاَ یُنْسَیٰ وَلاَ یَبْلَیٰ وَلاَ یَفْنَیٰ وَلَیْسَ لَہُ مُنْتَھَیٰ
خدا بزرگتر ہے تکبیر کے ساتھ کہ جس کا شمار نہیں جو سمجھ سے بالا ہے جو یاد سے نہیں اترتی پرانی نہیں ہوتی اور مٹتی نہیں اور نہ ختم ہونے والی ہے
وَاللہُ أَکْبَرُ تَکْبِیراً یَدُومُ بِدَوامِہِ وَیَبْقَیٰ بِبَقائِہِ فِی سِنِی الْعالَمِینَ وَشُھُورِ الدُّھُورِ وَأَیَّامِ الدُّنْیا وَساعاتِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ
خدا بزرگتر ہے تکبیر کے ساتھ جو اس کی ہمیشگی سے ہمیشہ اور اس کی بقا سے باقی ہے اہل جہان کے برسوں میں مہینوں کے زمانوں اور دنیا کی مدت میں اور رات دن کی ساعتوں میں
وَاللہُ أَکْبَرُ أَبَدَ الْأَبَدِ وَمَعَ الْاََبَدِ مِمَّا لاَ یُحْصِیہِ الْعَدَدُ وَلاَ یُفْنِیہِ الْاََمَدُ وَلاَ یَقْطَعُہُ الْاََبَدُ وَتَبارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخالِقِینَ۔
خدا بزرگتر ہے ہمیشہ ہمیشہ کی ہمیشگی کے ساتھ جو شمار نہیں ہوسکتی ہندسوں میں زمانہ اس کو ختم نہیں کرسکتا نہ ہمیشگی اسے قطع کرتی ہے اور بابرکت ہے اللہ جو بہترین خلق کرنے والا ہے