Entries by

,

زیارت امام عسکری علیه السلام روز جمعرات

جمعرات:یہ امام حسن عسکری علیه السلام کا دن ہے۔ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ وَخَالِصَتَہُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا إمَامَ الْمُؤْمِنِینَ، آپؑ پر سلام ہو اے اللہ کے ولی آپؑ پر سلام ہو اے حجت خدا اور اسکے خاص الخاص آپؑ پر سلام ہو اے مومنوں کے امام وَ وَارِثَ الْمُرْسَلِینَ، […]

?

,

زیارت امام العصر (عج)روز جمعہ

جمعہ:یہ حضرت صا حب الزمان ﴿عج﴾ کا دن ہے اور انہیں سے منسوب ہے اور یہ وہی دن ہے جس دن آپ ظہور فرمائیں گے آپ کی زیارت یہ ہے (زیا رت حضرت صا حب الزمان ﴿عج اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا عَیْنَ اللهِ فِی خَلْقِہِ  آپ پر سلام ہو […]

?

,

زیارت حضرت مسلم بن عقیل(ع)

مسجد کوفہ کے اعمال سے فارغ ہوکر حضرت مسلم بن عقیل(ع) کے روضہ مبارک کی طرف جائے اور کھڑے ہوکر یہ دعا پڑھے: الْحَمْدُ لِلہِ الْمَلِکِ الْحَقِّ الْمُبِینِ، الْمُتَصاغِرِ لِعَظَمَتِہِ جَبَابِرَۃُ الطَّاغِینَ  حمد ہے اس خدا کے لیے جو بادشاہ ہے حق ہے آشکارہے اس کی عظمت کے سامنے تمام سرکش مغرور ذلیل ہیں اس […]

?

,

زیارت حضرت ہانی بن عروہ-رض

حضرت مسلم بن عقیل(ع) کی زیارت کے بعد حضرت ہانی بن عروہ(رض) کی قبر مبارک کے سامنے کھڑا ہو جائے اور ان کی یہ زیارت پڑھے سَلامُ اللهِ الْعَظِیمِ وَصَلَواتُہُ عَلَیْکَ یَا ھانِیَ بْنَ عُرْوَةَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَ یُّھَا الْعَبْدُ سلام ہو عظمت والے خدا کا اور اس کی رحمتیں ہوں آپ پر اے ہانی […]

?

ملحقات اول مفاتیح الجنان

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔ اَلْحَمْدُ للہِ وَسَلاَمٌ عَلیٰ عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفَیٰ۔ حمد ہے خدا کیلئے اور سلام ہو اس کے بندوں پر جو برگزیدہ ہیں ۔ مؤلف کہتے :جب میں کتاب ’’مفاتیح الجنان ‘‘ مکمل کر چکا تو وہ اطراف عالم میں مشہور […]

?

,

دعا وداع رمضان

شیخ کلینی(رح) نے کتاب کافی میں ابوبصیر سے روایت کی ہے کہ جنہوں نے امام جعفرصادق علیه السلام سے وداع رمضان المبارک کے لیے یہ دعا نقل کی ہے : اَللّٰھُمَّ إنَّکَ قُلْتَ فِی کِتابِکَ الْمُنْزَلِ شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِی ٲُنْزِلَ فِیہِ الْقُرْآنُ  وَھذَا شَھْرُ رَمَضانَ وَقَدْ تَصَرَّمَ اے معبود! بے شک تو نے اپنی بھیجی […]

?

,

عید الفطر کا پہلا خطبہ

امام جماعت نماز عید پڑھانے کے بعد یہ خطبہ حاضرین کو سناتا ہے۔ ،شیخ صدوق(رح) نے ’’من لا یحضرہ الفقیہ ‘‘ میں امیر المؤمنین علیه السلام سے یہ خطبہ اس طرح نقل کیا ہے: الْحَمْدُ لِلہِ الَّذِی خَلَقَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُماتِ وَالنُّورَ حمد ہے خدا کے لیے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا […]

?

,

عید الفطر کا دوسرا خطبہ

پہلا خطبہ تمام کرنے کے بعد بیٹھ جائے لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ہو اور دوسرا خطبہ پڑھنا شروع کردے یہ وہی خطبہ جسے حضرت علی علیه السلام جمعہ کے روز پہلے خطبے کے بعد پڑھتے تھے اور وہ یہ ہے : الْحَمْدُلِلهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ، حمد خدا کیلئے ہے ہم اس […]

?

, , ,

زیارت جامعہ ائمہ معصومین علیھم السلام

یہ وہ زیارت جامعہ ہے جس کے ذریعے کسی وقت کسی دن اور کسی بھی مہینے میں ائمہ معصومین علیه السلام میں سے کسی بھی بزرگوار کی زیارت پڑھی جاسکتی ہے اس زیارت کو سید بن طاؤوس نے مصباح الزائر میں ائمہ کرام(ع) سے روایت کیا ہے اور اس کے کچھ مقدمات یعنی زیارت کیلئے […]

?

,

﴿۴﴾ زیارت ائمہ علیه السلام کے بعد دعا

یہ دعا مضامین عالیہ پر مشتمل ہے اور اسے ہر اما م(ع) کی زیارت کے بعد پڑھا جاسکتا ہے سید بن طاؤس نے اس دعا کو مصباح الزائر میں اسی زیارت جامعہ کے بعد فرمایا ہے اور وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی زُرْتُ ھَذَا الْاِمامَ مُقِرَّاً بِإمامَتِہِ مُعْتَقِداً لِفَرْضِ طاعَتِہِ فقَصَدْتُ مَشْھَدَہُ بِذُنُوبِی […]

?