• AA+ A++

تحفتہ الزائر میں امام جعفر صادق علیه السلام سے مروی ہے کہ کسی مومن کو جب کوئی حاجت در پیش ہو یا کسی معاملے میں خوف لاحق ہو تو وہ ایک سفید کاغذ پر یہ عبارت لکھے :

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم

 اَللّٰھُمَّ إنِّی أَتَوجَّہُ إلَیْکَ بِأَحَبِّ الْأَسْماءِ إلَیْکَ وَأَعْظَمِھَا لَدَیْکَ وَأَتَقَرَّبُ وَ أَتَوَسَّلُ إلَیْکَ بِمَنْ أَوْجَبْتَ حَقَّہُ عَلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ وَعَلِیٍّ وَ فاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَ الْحُسَیْنِ وَعَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ 

والا مہربان ہے اے معبود میں تیری طرف آیا ہوں بوسطہ تیرے سب سے پسندیدہ نام کے جو تیرے نزدیک سب ناموں سے عظیم ہے تیرا قرب چاہا اور تیرے حضور وسیلہ بنایا ہے اس کو جس کا حق تو نے خود پر لازم ٹھہرایا وسیلہ بنایا ہے محمد، علی ، فاطمہ ، حسن ، حسین ، کو اور وسیلہ بنایا ہے علی بن الحسین

وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ وَجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَمُوسَی بْنِ جَعْفَرٍوَعَلِیِّ بْنِ مُوسی وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ وَعَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ وَالْحُجَّةِ الْمُنْتَظَرِ صَلَواتُ اللہِ عَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ  اکْفِنِی کَذا وَکَذا

محمد بن علی ، جعفر بن محمد کو اور موسیٰ بن جعفر، علی بن موسیٰ ،محمد بن علی، علی بن محمد  اور حسن بن علی علیھم السلام  کو اور وسیلہ بنایا ہے حجت منتظر (ع) کو خدا کا درود ہو ان سب معصومین (ع) پر خدایا میرا یہ اور یہ کام بنا دے

لفظ کذا کذا کی بجائے اپنی حاجت کا تذکرہ کرے پھر اس کاغذ کو مٹی میں لپیٹ کر آب جاری یا کنویں میں ڈال دے ان شاء اللہ خداوند کریم جلد ہی یہ حاجت پوری فرمادے گا۔

?