شاہ عباس کا پیدل مشہد جانا
شہ مردان علی مرتضیٰؑ کا غلام شاہ عباس کہ جو نیک خصلت شہنشاہ ہے۔ وہ شاہ خراسان امام علی رضاؑ کے روضہ پر حاضری دینے کے لیے خلوص و محبت کے ساتھ پیدل چل کر گیا۔ شاہ عباس کے پا پیادہ جانے کی تاریخ یہ ہے کہ وہ اصفہان سے مشہد تک پیدل چلا یہ […]