Entries by

پہلی زیارت مطلقہ

شیخ کلینی(رح) نے کافی میں حسین بن ثویر سے روایت کی ہے کہ وہ کہہ رہے تھے میں یونس بن ظبیان،مفضل بن عمر اور ابو سلمہ سراج امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر تھے یونس بن ظبیان اور میرے درمیان گفتگو ہو رہی تھی جو عمر میں ہم سے بڑے تھے، انہوں نے امام […]

?

,

دوسری زیارت مطلقہ

دوسری زیارت اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ وَشَاھِدَہُ عَلَی خَلْقِہِ آپ پر سلام ہو اے ابو عبد اللہ آپ پر سلام ہو اے خدا کی زمین پر اس کی حجت اور اس کی مخلوق پر اس کے گواہ  اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ عَلِیٍّ […]

?

, ,

تیسری زیارت مطلقہ(زیارت وارث)

یہ ایک مختصر زیارت ہے جسے سید بن طاؤوس(رح) نے مزار میں نقل کیا اور فرمایا ہے کہ اس زیارت کی فضلیت بہت زیادہ ہے‘ جابر جعفی(رح) نے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:تمہارے اور امام حسینؑ کی قبر مبارک کے درمیان کس قدر فاصلہ ہے؟ میں نے عرض کی […]

?

چوتھی زیارت مطلقہ

معاویہ بن عمار سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے امام جعفر صادقؑ سے عرض کی کہ جب میں امام حسینؑ کی زیارت کرنے جاؤں تو وہاں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا کہ جب تم حضرت کی قبر مبارک پر جاؤ تو وہاں یہ زیارت پڑھو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ […]

?

پانچویں زیارت مطلقہ

معبتر سند سے نقل ہوا ہے کہ امام موسیٰ کاظمؑ نے ابراہیم بن ابی البلاد سے فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی زیارت کو جاتے ہو تو وہاں کیا پڑھتے ہو؟ اس نے کہا کہ میں یہ کہا کرتا ہوں: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ  آپ پر سلام […]

?

,

چھٹی زیارت مطلقہ

امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ آپ نے عمار ساباطی سے ارشاد فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی ضریح مبارک کے پاس پہنچو تو یہ زیارت پڑھو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ آپ پر سلام ہو اے رسول(ص) خدا کے فرزند آپ […]

?

,

ساتویں زیارت مطلقہ

شیخ نے مصباح میں صفوان جمال ﴿ساربان﴾ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے ہیں: میں نے امام جعفر صادقؑ سے امام حسینؑ کی زیارت کیلئے اجازت مانگی اور یہ خواہش بھی کی آپ مجھے زیارت کے آداب اور طریقے تعلیم فرمائیں تب آپ نے فرمایا کہ اے صفوان زیارت کو جانے سے تین دن […]

?

,

زیارت وارث کے زائد جملے

مؤلف کہتے ہیں کہ یہ زیارت، زیارت وارث کے نام سے معروف ہے اسکا ماخذ شیخ طوسی (رح) کی کتاب مصباح المتھجد ہے جوکہ عطا کے نزدیک مشہور اور متعبر کتب میں سے شمار ہوتی ہے۔یہاں ہم نے اسے براہ راست مصباح ہی سے نقل کیا ہے۔ اورزیارت شہداء میں اس کے آخری جملے یہی […]

?

,

کتب اخبار و حدیث میں نااہلوں کا تصرف

دعاؤں اور زیارتوں کی شیعہ کتب جو اس قدر یقینی اور محفوظ تھیں کہ ان کے اکثر مؤلفین اہل علم و فضل تھے وہ ان کی تطبیق ایسے نسخے سے کیا کرتے تھے جو اہل علم کا جمع کردہ اور علماء کا تصیح شدہ ہوتا تھا اگر کہیں تفاوت ہوتا تو حاشیے میں اس کی […]

?