Entries by

, , ,

پہلی ذی الحجہ کے اعمال

اس میں چند ایک اعمال ہیں ۔ 1۔ روزہ رکھے اس کا ثواب اَسیّ (80) مہینوں کے روزے رکھنے کے ثواب کے برابر ہے ۔ 2۔ جو شخص کسی ظالم سے خوف زدہ ہو وہ آج کے دن یہ کلمات کہے تاکہ حق تعالیٰ اسے ظالم کے شر سے محفوظ فرمائے وہ کلمات یہ ہیں: […]

?

, , ,

نویں ذی الحجہ کی رات کی فضیلت

یہ بڑی مبارک رات ہے یہ قاضی الحاجات سے مناجات اور راز و نیاز کی رات ہے اس رات توبہ قبول اور دعا مستجاب ہوتی ہے۔ پس جو شخص یہ رات عبادت میں گزارے گویا وہ ایک سو ستر سال تک عبادت میں مصروف رہا ہے ۔ زمین کربلا میں امام حسینؑ کی زیارت کرے […]

?

, , ,

دعائے شبِ عرفہ

یہ دعا پڑھے روایت ہے کہ شب عرفہ یا شب جمعہ میں اس دعا کے پڑھنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ یَا شاھِدَ کُلِّ نَجْویٰ، وَمَوْضِعَ کُلِّ شَکْویٰ، اے اللہ ! اے ہر راز کے گواہ اے ہر شکایت کے پہنچنے کے مقام وَعالِمَ کُلِّ خَفِیَّةٍ، وَمُنْتَھیٰ کُلِّ […]

?

, , ,

شب جمعہ، روز جمعہ، شب عرفہ اور روز عرفہ کی دعا

شیخ طوسی، سید، کفعمی اور سید ابن باقی فرماتے ہیں کہ شب جمعہ، روز جمعہ، شب عرفہ اور روز عرفہ یہ دعا پڑھنا مستحب ہے۔ ہم اس دعا کو شیخ کی کتاب مصباح سے نقل کر رہے ہیں: اَللّٰھُمَّ مَنْ تَعَبَّأَ وَتَھَیَّأَ وَأَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ لِوِفَادَةٍ إلَی مَخْلُوقٍ رَجَاءَ رِفْدِہِ وَطَلَبَ نائِلِہِ وَجائِزَتِہِ، خدایا جو بھی […]

?

, , ,

روز عرفہ کی فضیلت

یہ روز عرفہ ہے اور بہت بڑی عید کا دن ہے۔ اگرچہ اس کو عید کے نام سے موسوم نہیں کیا گیا، یہی وہ دن ہے جس میں خدائے تعالیٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و عبادت کی طرف بلایاہے ، آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے […]

?

, , ,

روزِعرفہ کے اعمال

اس دن کے چند ایک اعمال ہیں: 1۔ غسل 2۔ زیارت امام حسینؑ روز عرفہ امام حسینؑ کی زیارت کرے اس کا ثواب ہزار حج وعمرہ اور ہزار جہاد جتنا بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ اس زیارت کی فضیلت میں بہت سی متواتر حدیثیں نقل ہوئی ہیں کہ آج کے دن جو کوئی حضرت […]

?

, , ,

صلوات

امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ جو شخص روزِ عرفہ یہ صلوات پڑھے تو گویا اس نے اہل بیتؑ کو مسرور کیا ہے۔ اور وہ یہ ہے : اَللّٰھُمَّ یَا أَجْوَدَ مَنْ أَعْطیٰ، وَیَا خَیْرَ مَنْ سُئِلَ، وَیَا أَرْحَمَ مَنِ اسْتُرْحِمَ اے اللہ! اے ہر عطا کرنے والے سے زیادہ سخی اے ہر سوال […]

?

, , ,

تسبیح

روزِ عرفہ یہ تسبیح پڑھے کہ جس کے ثواب کا اندازہ ہی نہیں ہوسکتا اور بوجہ اختصار ہم نے اس کوبیان نہیں کیا ، وہ تسبیح یہ ہے: سُبْحانَ اللہِ قَبْلَ کُلِّ أَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللہِ بَعْدَ کُلِّ أَحَدٍ، وَسُبْحانَ اللہِ مَعَ کُلِّ أَحَدٍ پاک ہے وہ خدا جو ہر چیز سے پہلے ہے پاک ہے […]

?

, , ,

دعائے عرفہ امام حسین ؑ

مؤلف کہتے ہیں کہ یہ دعا مقام عرفات کی ہے اور پھرطویل بھی ہے۔ لہذا ہم نے یہاں درج نہیں کی ہے۔علاوہ ازیں آج کے دن امام زین العابدینؑ ہی کی وہ دعا پڑھے جو صحیفہ کاملہ میں سینتالیسویں دعا ہے اور دونوں جہانوں کے تمام مطالب و مقاصد پر مشتمل ہے۔ اس دعاء کو […]

?

, , ,

تیسری زیارت جامعہ

آج کے دن تیسری زیارت جامع پڑھے: تحفت الزائرین میں علامہ مجلسیؒ نے اس زیارت کو آٹھویں زیارت جامعہ شمار کیا اور فرمایا ہے کہ سید بن طاؤسؒ نے اس زیارت کو امام جعفر صادق ؑکے حوالے سے روز عرفہ کی دعاؤں میں روایت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسے ہر وقت اور ہرمقام […]

?