نویں ذی الحجہ کی رات کی فضیلت

یہ بڑی مبارک رات ہے یہ قاضی الحاجات سے مناجات اور راز و نیاز کی رات ہے اس رات توبہ قبول اور دعا مستجاب ہوتی ہے۔ پس جو شخص یہ رات عبادت میں گزارے گویا وہ ایک سو ستر سال تک عبادت میں مصروف رہا ہے ۔ زمین کربلا میں امام حسینؑ کی زیارت کرے […]

دعائے شبِ عرفہ

یہ دعا پڑھے روایت ہے کہ شب عرفہ یا شب جمعہ میں اس دعا کے پڑھنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ یَا شاھِدَ کُلِّ نَجْویٰ، وَمَوْضِعَ کُلِّ شَکْویٰ، اے اللہ ! اے ہر راز کے گواہ اے ہر شکایت کے پہنچنے کے مقام وَعالِمَ کُلِّ خَفِیَّةٍ، وَمُنْتَھیٰ کُلِّ […]

شب جمعہ، روز جمعہ، شب عرفہ اور روز عرفہ کی دعا

شیخ طوسی، سید، کفعمی اور سید ابن باقی فرماتے ہیں کہ شب جمعہ، روز جمعہ، شب عرفہ اور روز عرفہ یہ دعا پڑھنا مستحب ہے۔ ہم اس دعا کو شیخ کی کتاب مصباح سے نقل کر رہے ہیں: اَللّٰھُمَّ مَنْ تَعَبَّأَ وَتَھَیَّأَ وَأَعَدَّ وَاسْتَعَدَّ لِوِفَادَةٍ إلَی مَخْلُوقٍ رَجَاءَ رِفْدِہِ وَطَلَبَ نائِلِہِ وَجائِزَتِہِ، خدایا جو بھی […]