نماز امام زین العابدینؑ

یہ بھی چار رکعت نماز ہے جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سُورہ حمد اور سو مرتبہ سُورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرتؑ کی یہ دعا پڑھیں: یَا مَنْ أَظْھَر الْجَمِیلَ وَسَتَرَ الْقَبِیحَ، یَا مَنْ لَمْ یُؤْاخِذْ بِالْجَرِیرَةِ، وَلَمْ یَھْتِکِ السِّتْرَ اے وہ جو اچھائی کو ظاہر اور برائی کو چھپاتا ہے اور […]

نماز حضرت امام محمد باقرؑ

یہ دو رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یہ کہیں: سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلہِ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ پاک ہے اللہ اور حمد اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبودنہیں اوراللہ بزرگتر ہے : نماز کے بعد حضرت کی یہ […]

نماز حضرت امام جعفر صادقؑ

یہ دو رکعت نماز ہے جس کی ہر ایک ر کعت میں سُورہ حمد کے بعد سو مرتبہ آیت شَھِدَ اللہُ کی تلاوت کریں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دُ عا پڑ ھیں: یَا صَانِعَ کُلِّ مَصْنُوعٍ، یَا جَابِرَ کُلِّ کَسِیرٍ، وَیَا حَاضِرَ کُلِّ مَلَاءٍ، وَیَا شَاھِدَ کُل نَجْویٰ اے ہربنی ہوئی چیز […]

نماز حضرت امام موسٰی کاظمؑ

یہ دو رکعت ہے جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اوربارہ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں۔ نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں : إلھِی خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لَکَ، وَضَلَّتِ الْاَحْلاَمُ فِیکَ، وَوَجِلَ کُلُّ شَیْئٍ مِنْکَ وَھَرَبَ کُلُّ شَیْئٍ إلَیْکَ اے معبود! تیری بارگاہ میں آوازیں لرز جاتی ہیں اورتیرے حضور میں تصورات گم […]

نماز حضرت امام علی رضاؑ

یہ چھ رکعت نماز ہے،جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور دس مرتبہ سورہ انسان پڑھیں ۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں: یَا صَاحِبِی فِی شِدَّتِی وَیَا وَ لِیِّی فِی نِعْمَتِی اے میری تنگی میں میرے ساتھی اے نعمت میں میرے سرپرست وَیَا إلھِی وَإلہَ إبْراھِیمَ وَ إسْمَاعِیلَ وَ إسْحَاقَ وَیَعْقُوبَ، یَا […]

نماز حضرت امام محمد تقیؑ

دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر 70 مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں : اَللّٰھُمَّ رَبَّ الْاَرْوَاحِ الْفَانِیَةِ، وَالْاَجْسَادِ الْبَالِیَةِ اے معبود! تو فنا ہونے والی روحوں اور بوسیدہ جسموں کا پالنے والا ہے تجھ سے أَسْأَلُکَ بِطَاعَةِ الْاَرْوَاحِ الرَّاجِعَةِ […]

نماز حضرت امام علی نقیؑ

یہ دو رکعت ہے اسکی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ یٰسں دوسری رکعت میں حمد کے بعد سورہ رحمن پڑھیں نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں: یَا بَارُّ یَا وَصُولُ یَا شَاھِدَ کُلِّ غائِبٍ، وَیَا قَرِیبُ غَیْرَ بَعِیدٍ، وَیَا غَالِبُ غَیْرَ مَغْلُوبٍ اے نیکی کروانے والے اے ملنے والے اے […]

نماز امام حسن عسکریؑ

یہ چار رکعت نماز ہے اسکی پہلی دو رکعت میں حمد کے بعد پندرہ مرتبہ سُورۂ زلزال اور دوسری دو رکعت میں حمد کے بعد پندرہ مرتبہ سُورہ توحید کی تلاوت کریں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دُعا پڑھیں : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لاَ إلہَ إلاَّ أَنْتَ الْبَدِیئُ قَبْلَ کُلِّ […]

نمازِ حضرت صاحب الّزمان عجل اللہ تعالی فرجہ

یہ دو رکعت نماز ہے اسکی ہر ر کعت میں سُورہ حمد پڑھتے ہوئے جب إیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إیَّاکَ نَسْتَعِینُ تک پہنچیں تو اسی آیت کو سو مرتبہ پڑھیں اور پھر اگلی آیات پڑھ کر حمد مکمل کریں، اسکے بعد سُورۂ توحید پڑھیں اور رکوع وسجود کیساتھ نماز مکمل کرلیں نماز کے بعد حضرت کی […]

نماز حضرت جعفر طیارؑ

یہ نماز اکسیر اعظم اور کبر یت احمر ہے اور بہت معتبر اسناد اور بڑی فضیلت کیساتھ بیان ہوئی ہے اسکا خاص فائدہ یہ ہے کہ اسکے بجا لانے سے بڑے بڑے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اسکا افضل وقت روز جمعہ کا پہلہ حصّہ ہے ،یہ چار رکعت نما ز ہے جو دودو کر […]