امام آخر الزمان ؑ کی زیارت(آلِ یٰسؑ)

اس ضمن میں آپ ﴿عج﴾نے یہ بھی فرمایا کہ جب تم لوگ ہمیں وسیلہ بنا کر خدا کی طرف یا ہماری طرف متوجہ ہونا چاہو تو اس طرح کہو جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ سَلامٌ عَلَی آلِ یٰسَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا داعِیَ اللهِ وَرَبَّانِیَّ آیاتِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا بابَ اللهِ وَ دَیَّانَ دِینِہِ […]

زیارت دیگر امام آخر الزمانؑ

علماء حق نے معتبر کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ زیارت دروازے پر کھڑے ہو کر پڑھے کہ یہ بہ منزلہ اذن دخول کے ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَلِیفَةَ اللهِ وَخَلِیفَةَ آبائِہِ الْمَھْدِیِّیْنَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَصِیَّ الْاَوْصِیاءِ الْماضِینَ سلام ہو آپ(ع) پر اے خدا کے نائب اور اپنے ہدایت یافتہ بزرگان کے نائب سلام […]

زیارت دیگر امام آخرالزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

یہ زیارت سید بن طاؤوس نے نقل کی ہے جو یوں ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَی الْحَقِّ الْجَدِیدِ وَالْعالِمِ الَّذِی عِلْمُہُ لاَ یَبِیدُ اَلسَّلَامُ عَلَی مُحْیِی الْمُؤْمِنِینَ وَ مُبِیرِ الْکافِرِینَ   سلام ہو اس پر جو امام بر حق اور مجددہے زندہ اورایسا عالم ہے جس کا علم ختم نہیں ہوتا سلام ہو مؤمنوں کو زندہ کرنے والےاور […]

صلوات برائے امام آخر الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَأَھْلِ بَیْتِہِ وَصَلِّ عَلَی وَلِیِّ الْحَسَنِ وَوَصِیِّہِ وَوارِثِہِ الْقائِمِ بِأَمْرِکَ اے معبود حضرت محمد(ص) اور ان کے اہلبیتؑ پر رحمت فرما اور حسن عسکری(ع) کے ولی وصی اور وارث پر رحمت کر جو تیرے امر پر قیام کرنے والے  وَالْغائِبِ فِی خَلْقِکَ وَالْمُنْتَظِرِ لاِذْنِکَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَیْہِ وَقَرِّبْ بُعْدَہُ وَأَنْجِزْ وَعْدَہُ […]

زیارت امام العصر(عج) نماز فجر کے بعد

یہ وہی زیارت ہے جو ہر روز نماز فجر کے بعد امام زمانہ﴿عج﴾کی یاد میں پڑھنی چاہیے اوروہ یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ بَلِّغْ مَوْلایَ صاحِبَ الزَّمانِ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْہِ عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ  اے معبود پہنچا میرے آقا امام زمانہ(ع) کو، ان پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے […]

والدہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت

زائرکو چاہیے کہ دنیا و آخرت کی شہزادی امام العصر (ع) کی والدہ کی زیارت کرے ان معظمہ کی قبر شریف امام عسکریؑ کی ضریح کی پشت پر واقع ہے ،پس جب ان بی بی کی قبر پر پہنچے تو یہ زیارت پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللهِ الصَّادِقِ الْاَمِینِ اَلسَّلَامُ عَلَی مَوْلانا أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ  سلام […]

چوتھی زیارت جامعہ

یہ زیارت امین اللہ کے نام سے معروف ہے اور اس کا آغاز یوں ہوتا ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ٲمِینَ اللهِ فِی ٲرْضِہِ وَحُجَّتَہُ عَلَی عِبادِہِ ٲشْھَدُ ٲنَّکَ جاھَدْتَ فِی اللهِ ..الخ سلام ہو آپ(ع) پر کہ آپ(ع) خدا کی زمین میں اسکے امانتدار اور اسکے بندوں پر اسکی حجت ہیں میں گواہ ہوں کہ […]

پانچویں زیارت جامعہ

یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو ان شاء ﷲ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے: اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہِ فِیْ رَجَبْ۔ حمد ہے خدا کیلئے جس نے ماہ رجب میں […]

تعین ایام ہفتہ برائے زیارات معصومین علیه السلام

اس فصل میں حضرت رسول اللہ(ص) اور ائمہ کے ناموں کے ساتھ ایام ہفتہ کے تعیّن اور انکی زیارتوں کا تذکرہ ہے۔ سید ابن طاؤوس جمال الاسبوع میں لکھتے ہیں کہ ابن بابویہ صقرابن ابی دلف سے روایت کرتے ہیں کہ جب متو کل نے امام علی نقیؑ  کو سامرا میں طلب کیا تو ایک […]

زیارت رسول خداۖ روز ہفتہ

روز شنبہ﴿ہفتہ﴾ میں حضرت رسول اکرم (ص) کی زیارت یہ ہے ہفتہ:یہ رسول اللہ کا دن ہے ہفتے کے روز حضرت رسول اللہ کی یہ زیارت پڑھیں: أَشْھَدُ أَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَهُ لاَ شَرِیکَ لَہُ ، وَأَشْھَدُ أَنَّکَ رَسُولُہُ وَ أَنَّکَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ  میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا […]