• AA+ A++

اس ضمن میں آپ ﴿عج﴾نے یہ بھی فرمایا کہ جب تم لوگ ہمیں وسیلہ بنا کر خدا کی طرف یا ہماری طرف متوجہ ہونا چاہو تو اس طرح کہو جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے فرمایا ہے۔

سَلامٌ عَلَی آلِ یٰسَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا داعِیَ اللهِ وَرَبَّانِیَّ آیاتِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا بابَ اللهِ وَ دَیَّانَ دِینِہِ

سلام ہو اولاد پیغمبر(ص) پر آپ پر سلام ہو اے خدا کے داعی اور اس کے کلام کے نگہبان سلام ہوآپ پر اے خدا کے باب اور اس کے دین کی حفاظت کرنے والے

 اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَلِیفَةَ اللهِ وَناصِرَ حَقِّہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ وَدَلِیلَ إرادَتِہِ

 آپ پر سلام ہو اے خدا کے نائب اور حق کے مددگار آپ پر سلام ہو اے خدا کی حجت اوراس کے ارادے کے مظہر 

 اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا تالِیَ کِتابِ اللهِ وَتَرْجُمانِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ فِی آناءِ لَیْلِکَ وَأَطْرافِ نَهارِكَ

سلام ہو آپ پراے قرآن کے قاری اور اس کی تشریح کرنے والے آپ پر سلام ہو رات کے اوقات میں اور دن کی ہر گھڑی میں 

 اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا بَقِیَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مِیثاقَ اللهِ الَّذِی أَخَذَہُ وَ وَکَّدَہُ 

آپ پر سلام ہو اے خدا کی زمین میں اس کے نمائندہ آپ پر سلام ہو اے خدا کے وہ عہد جو اس نے باندھا اور پکا کیا 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَعْدَ اللهِ الَّذِی ضَمِنَہُ 

آپ پر سلام ہو اے خدا کے وعدہ جس کا وہ ضامن ہے 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّھَا الْعَلَمُ الْمَنْصُوبُ وَالْعِلْمُ الْمَصْبُوبُ والْغَوْثُ وَالرَّحْمَۃُ الْواسِعَۃُ وَعْداً غَیْرَ مَکْذُوبٍ

سلام ہو آپ پر اے گاڑا ہوا علم، ہیں سپرد شدہ دانش، دادرس کشادہ تر رحمت اور وہ وعدہ ہیں جو جھوٹا نہیں

اَلسَّلَامُ عَلَیکَ حِینَ تَقُومُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تَقْعُدُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تَقْرَٲُ وَتُبَیِّنُ

آپ پر سلام ہو جب آپ قیام کریں گے آپ پر سلام ہو جب منتظربیٹھے ہیں آپ پر سلام ہو جب آپ قرآن پڑھیں اور تفسیر کریں

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تُصَلِّی وَتَقْنُتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تَرْکَعُ وَتَسْجُدُ 

آپ پر سلام ہو جب آپ نماز گزاریں اور قنوت پڑھیں آپ پر سلام ہو جب آپ رکوع اور سجدہ کرتے ہیں آپ پر 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تُھَلِّلُ وَتُکَبِّرُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِین تَحْمَدُ وَتَسْتَغْفِرُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ حِینَ تُصْبِحُ وَتُمْسِی

سلام ہو جب آپ ذکر الہیٰ کریں آپ پر سلام ہوجب حمد و استغفار کریں آپ پر سلام ہوجب آپ صبح اور شام کریں

 اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ فِی اللَّیْلِ إذا یَغْشیٰ وَالنَّهارِ إذا تَجَلَّیٰ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّھَا الْاِمامُ الْمَأْمُونُ

  آپ پر سلام ہو رات میں جب وہ چھا جائے اور دن میں جب روشن ہو جائے آپ پر سلام ہو اے محفوظ امام 

 اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّھَا الْمُقَدَّمُ الْمَأْمُولُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ بِجَوامِعِ السَّلامِ 

آپ پر سلام ہو جس کے آنے کی آرزو ہے آپ پر سلام ہو ہر طبقے کی طرف سے سلام، میں آپ کوگواہ قرار دیتا ہوں

ٲُشْھِدُکَ یَا مَوْلایَ أَنِّی أَشْھَدُ أَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ

اے میرے آقا اور گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ حضرت محمد(ص) اسکے بندے اور رسول ہیں

 لاَ حَبِیبَ إلاَّ ھُوَ وَأَھْلُہُ وَٲُشْھِدُکَ یَا مَوْلایَ أَنَّ عَلِیّاً أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ حُجَّتُہُ

 سوائے انکے کوئی حبیب نہیں اور ان کے اہلبیتؑ کے آپ کو گواہ بناتا ہوں اے میرے آقا اس پر کہ علی امیر المؤمنینؑ اور اس کی حجت ہیں

 وَالْحَسَنَ حُجَّتُہُ وَالْحُسَیْنَ حُجَّتُہُ وَعَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ حُجَّتُہُ وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ حُجَّتُہُ

 حسنؑ اس کی حجت ہیں حسینؑ اس کی حجت ہیں اور علی ابن الحسین(ع) اس کی حجت اور محمد ابن علی(ع)

 وَجَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ حُجَّتُہُ وَمُوسَی بْنَ جَعْفَرٍ حُجَّتُہُ وَعَلِیَّ بْنَ مُوسی حُجَّتُہُ

اس کی حجت اور جعفر ابن محمد(ع) اس کی حجت ہیں موسیٰ بن جعفرؑ اس کی حجت ہیں علی بن موسیٰؑ اس کی حجت ہیں

وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ حُجَّتُہُ وَعَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍ حُجَّتُہُ وَالْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ حُجَّتُہُ 

محمد بن علی(ع) اس کی حجت ہیں علی بن محمد(ع) اس کی حجت ہیں حسن بن علی(ع) اس کی حجت ہیں 

وَأَشْھَدُ أَنَّکَ حُجَّۃُ اللهِ أَنْتُمُ الْاَوَّلُ وَالْآخِرُ وَأَنَّ رَجْعَتَکُمْ حَقٌّ لاَ رَیْبَ فِيها يَوْمَ ﴿لَايَنْفَعُ نَفْساً إِيمانُها

اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپؑ خدا کی حجت ہیں آپ(ع) ہی ہیں اول و آخر اور آپ(ع) کی رجعت حق ہے اس میں کوئی شک نہیں اس دن ایمان لانا کچھ نفع نہ دیگا جو اس سے

لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمانِها خَيْراً وَأَنَّ الْمَوْتَ حَقٌّ وَأَنَّ ناکِراً وَ نَکِیراً حَقٌّ

پہلے ایمان نہ لایا ہوگا یا ایمان کے تحت نیکی کے کام نہ کیئے ہوں اور یقیناً موت حق ہے منکرو نکیر حق ہیں 

 وَأَشْھَدُ أَنَّ النَّشْرَ حَقٌّ وَالْبَعْثَ حَقٌّ وَأَنَّ الصِّراطَ حَقٌّ وَالْمِرْصادَ حَقٌّ

میں گواہی دیتا ہوں کہ قبر سے باہر آنا حق اور مردوں کا اٹھنا حق ہے، بے شک صراط سے گزرنا حق، نگرانی ہونا حق 

وَالْمِیزانَ حَقٌّ وَالْحَشْرَ حَقٌّ وَالْحِسابَ حَقٌّ وَالْجَنَّةَ وَالنَّارَ حَقٌّ وَالْوَعْدَ وَالْوَعِیدَ بِھِما حَقٌّ۔

اور اعمال کا تولا جانا حق ہے، حشر حق ہے، حساب کتاب حق ہے جنت و جہنم حق ہے ان کے بارے میں وعدہ اور وعید حق ہے

یَا مَوْلایَ شَقِیَ مَنْ خالَفَکُمْ وَسَعِدَ مَنْ أَطَاعَکُمْ فَاشْھَدْ عَلَی مَا أَشْھَدْتُکَ عَلَیْہِ

اے میرے سردار آپ(ع) کا مخالف بد بخت ہے اور آپ(ع) کا پیروکار نیک بخت ہے پس میں گواہی دیتا ہوں  اسکی جسکی آپ نے گواہی دی

وَأَنَا وَلِیٌّ لَکَ بَرِییٌٔ مِنْ عَدُوِّکَ فَالْحَقُّ مَا رَضِیتُمُوہُ وَالْباطِلُ مَا أَسْخَطْتُمُوہُ

میں آپ(ع) کا حبدار اور آپ(ع) کے دشمن سے بیزار ہوں پس حق وہ ہے جسے آپ(ع) پسند کریں اور باطل وہ ہے جس سے آپ(ع) ناخوش ہوں

وَالْمَعْرُوفُ مَا أَمَرْتُمْ بِہِ وَالْمُنْکَرُ مَا نَھَیْتُمْ عَنْہُ فَنَفْسِی مُؤْمِنَۃٌ بِاللّٰهِ وَحْدَهُ لَاشَرِیکَ لَہُ وَبِرَسُولِہِ

نیکی وہ ہے جس کا آپ(ع) حکم دیں اور برائی وہ ہے جس سے آپ(ع) منع کریں پس میرا دل ایمان رکھتا ہے خدا پر جو یگانہ ہے

 وَبِأَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَبِکُمْ یَامَوْلایَ أَوَّلِکُمْ وَآخِرِکُمْ وَنُصْرَتِی مُعَدَّۃٌ لَکُمْ وَمَوَدَّتِی خَالِصَۃٌ لَکُمْ آمِینَ آمِینَ

اسکا کوئی شریک نہیں ہے اور اسکے رسولؐ پر اورامیر المومنینؑ پر اور آپ(ع) پر اے میرے آقا ایمان رکھتا ہوں اسی طرح آپ(ع) کے پہلے اور آخری پر اور میری نصرت آپ(ع) کے لیے حاضر ہے میری دوستی آپ(ع) کے لیے خالص ہے قبول فرما، قبول فرما۔

اس زیارت کے بعد یہ دعا پڑھے:

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ نَبِیِّ رَحْمَتِکَ وَکَلِمَةِ نُورِکَ

اے معبود یقیناً میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ اپنے نبی محمد(ص)پر رحمت فرما جو رحمت و برکت والے اور تیرا نورانی کلمہ ہیں اور

وَأَنْ تَمْلَأَ قَلْبِی نُورَ الْیَقِینِ وَصَدْرِی نُورَ الْاِیمانِ وَفِکْرِی نُورَ النِّیَّاتِ وَعَزْمِی نُورَ الْعِلْمِ

یہ کہ میرے دل کو نور یقین اور سینے کو نور ایمان سے بھردے اور میرے ذہن کو روشن نیتوں میرے ارادے کو نور علم میری قوت کو نور عمل

وَقُوَّتِی نُورَ الْعَمَلِ وَلِسانِی نُورَ الصِّدْقِ وَدِینِی نُورَ الْبَصائِرِ مِنْ عِنْدِکَ وَبَصَرِی نُورَ الضِّیاءِ

میری زبان کو نور صداقت اور میرے دین کو اپنی طرف سے بصیرتوں کے نورسے پر کر دے میری آنکھ کو نور ضیاء سے

وَسَمْعِی نُورَ الْحِکْمَةِ وَمَوَدَّتِی نُورَ الْمُوالاةِ لِمُحَمَّدٍ وَآلِہِ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ حَتَّی أَلْقَاکَ

میرے کان کو نور دانش اور میری دوستی کو محمد و آل محمد کی محبت کے نور سے بھر دے حتی کہ تجھ سے ملاقات کروں

وَقَدْ وَفَیْتُ بِعَھْدِکَ وَمِیثاقِکَ فَتُغَشِّیْنِی رَحْمَتَکَ یَا وَلِیُّ یَا حَمِیدُ۔ 

جبکہ تیرے عہد و پیماں کو پورا کیا ہو پس تیری رحمت مجھے گھیر لے اے ولی اے تعریف والے 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ حُجَّتِکَ فِی أَرْضِکَ وَخَلِیفَتِکَ فِی بِلادِکَ وَالدَّاعِی إلَی سَبِیلِکَ 

اے معبود محمد مہدی(ع) پر درود و رحمت فرما جو تیری زمین میں تیری حجت ،تیرے شہروں میں تیرے خلیفہ تیرے راستے کی طرف بلانے والے، 

وَالْقائِمِ بِقِسْطِکَ وَالثَّائِرِ بِأَمْرِکَ وَلِیِّ الْمُؤْمِنِینَ وَبَوَارِ الْکافِرِینَ وَمُجَلِّی الظُّلْمَةِ وَمُنِیرِ الْحَقِّ

تیری عدالت پر قائم رہنے والے، تیرے حکم سے بدلہ لینے والے، مومنوں کے ولی، کافروں کے لیے پیام موت، تاریکی میں روشنی کرنے والے حق کوعیاں کرنے والے 

وَالنَّاطِقِ بِالْحِکْمَةِ وَالصِّدْقِ وَکَلِمَتِکَ التَّآمَّةِ فِی أَرْضِکَ الْمُرْتَقِبِ الْخائِفِ

حکمت و سچائی سے کلام کرنے والے جو تیری زمین میں تیرا کلمہ کامل وہ تیرے فرامین کے نگہبان اور تیرے جبروت سے خوف زدہ ہیں،

وَالْوَلِیِّ النَّاصِحِ سَفِینَةِ النَّجَاةِ وَعَلَمِ الْھُدَیٰ وَنُورِ أَبْصارِ الْوَرَیٰ وَخَیْرِ مَنْ تَقَمَّصَ

 خیر خواہ ولی،نجات دلانے والی کشتی، ہدایت کے پرچم اور لوگوں کی آنکھوں کا نور ہیں قمیص اور چادر پہننے والوں میں

وَارْتَدیٰ وَمُجَلِّی الْعَمَی الَّذِی یَمْلاُ الْاَرْضَ عَدْلاً وَقِسْطاً کَمَا مُلِئَتْ ظُلْماً وَجَوْراً

بہترین اور اندھوں کو آنکھیں دینے والے ہیں جو زمین کوعدل و انصاف سے پرکریںگے جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہو گی

إنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی وَلِیِّکَ وَابْنِ أَوْلِیَائِکَ الَّذِینَ فَرَضْتَ

بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اے معبود اپنے ولی اور اپنے اولیاء کے﴿نسل در نسل﴾ فرزند پر رحمت نازل فرما جن کی

طَاعَتَھُمْ وَأَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ وَأَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَهَّرْتَھُمْ تَطْھِیراً۔ اَللّٰھُمَّ انْصُرْہُ

اطاعت تو نے لازم فرمائی انکا حق واجب کیا اور ان سے پلیدی کو دور کیا انہیں پاک رکھا اور خوب پاک۔ اے معبود امام زمان(ع) کی مدد کر

وَانْتَصِرْ بِہِ لِدِینِکَ وَانْصُرْ بِہِ أَوْلِیائَکَ وَأَوْلِیَائَہُ وَشِیعَتَہُ وَأَنْصارَہُ وَاجْعَلْنا مِنْھُمْ۔

انکے ذریعے اپنے دین کو غلبہ دے اور انکے ذریعے اپنے دوستوں، انکے دوستوں شیعوں اور مدد گاروں کو قوت دے اور ہمیں ان میں سے قرار دے

اَللّٰھُمَّ أَعِذْہُ مِنْ شَرِّ کُلِّ باغٍ وَطاغٍ وَمِنْ شَرِّ جَمِیعِ خَلْقِکَ  

اے معبود بچائے رکھ ان کو ہرباغی اور سرکش کے شر سے اور اپنی مخلوقات کے شر سے 

وَاحْفَظْہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہِ وَعَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ شِمالِہِ وَاحْرُسْہُ وَامْنَعْہُ مِنْ أَنْ یُوصَلَ إلَیْہِ بِسُوءٍ 

ان کو محفوظ رکھ ان کے آگے سے ان کے پیچھے سے انکے دائیں سے اور انکے بائیں سے ان کی نگہبانی کر ان کو بچائے رکھ اس سے کہ انہیں کوئی اذیت پہنچے

وَاحْفَظْ فِیہِ رَسُولَکَ وَآلَ رَسُولِکَ وَأَظْھِرْ بِہِ الْعَدْلَ وَأَیِّدْہُ بِالنَّصْرِ وَانْصُرْ ناصِرِیہِ 

ان کی حفاظت کر کے اپنے رسول(ص) اور انکی آلؑ کی حفاطت کر ان امام آخر(ع)کے ذریعے عدل کوظاہر کر اور نصرت دے کر ان کو قوی بنا ان کے ناصروں کی مدد فرما

وَاخْذُلْ خاذِلِیہِ وَاقْصِمْ قاصِمِیہِ وَاقْصِمْ بِہِ جَبابِرَةَ الْکُفْرِ وَاقْتُلْ بِہِ الْکُفَّارَ

 انکو چھوڑ دے جو انکو چھوڑ گئے انکو کمزور کرنیوالوں کی کمر توڑ دے انکے ہاتھوں کفر کے سرداروں کو زیر کر انکی تلوار سے کافروں،

وَالْمُنافِقِینَ وَجَمِیعَ الْمُلْحِدِینَ حَیْثُ کانُوا مِنْ مَشارِقِ الْاَرْضِ وَمَغَارِبِها ، بَرِّها وَبَحْرِها

منافقوں اور سارے بے دینوں کو قتل کرا دے وہ جہاں جہاں ہیں زمین کے مشرقوں اور اسکے مغربوں میں میدانوں اور سمندروں میں

وَامْلَأْ بِهِ الْاَرْضَ عَدْلاً وَأَظْھِرْ بِہِ دِینَ نَبِیِّکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وآلِہِ وَسَلَّمْ 

ان کے ذریعے زمین کو عدل سے بھر دے اور اپنے نبی کے دین کو غالب کر دے 

وَاجْعَلْنِی اَللّٰھُمَّ مِنْ أَنْصارِہِ وَأَعْوانِہِ وَأَتْباعِہِ وَشِیعَتِہِ وَأَرِنِی فِی آلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ مَا یَأْمُلُو نَ

اور اے معبود مجھے امام مہدی(ع) کے مدد گاروں، ان کے ساتھیوں، ان کے پیروکاروں اور ان کے شیعوں میں سے قرار دے اورآل محمد (ص) کےبارے میں جسکی وہ تمنا رکھتے ہیں

 وَفِی عَدُوِّھِمْ مَا یَحْذَرُونَ إِلٰہَ الْحَقِّ آمِینَ یَا ذَا الْجَلالِ وَالْاِکْرامِ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔

 اور ان کے دشمنوں میں جس سے وہ دور رہتے ہیں میرے لیے آشکار فرما اے سچے معبود ایسا ہی ہوا اے صاحب جلال و بزرگی اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

 

?