یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو ان شاء ﷲ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہِ فِیْ رَجَبْ۔
حمد ہے خدا کیلئے جس نے ماہ رجب میں ہمیں اپنے اولیاء کی زیارت گاہ پر پہنچایا۔