انیسویں شب کے مخصوص اعمال

انیسویں رمضان کی شب کے چند ایک اعمال ہیں : سومرتبہ کہے اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ بخشش چاہتاہوں اللہ سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں سومرتبہ کہے اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیرِالْمُوْمِنِیْنَ اے معبود لعنت فرما امیرالمومنینؑ کے قاتلین پر مشہور دعا: یَاذَا الَّذِیْ کَان (اے وہ جو موجود […]

اکیسویں رمضان کی شب کی فضیلت اور مخصوص اعمال

اس رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔ لہذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔ غسل ۔ شب بیداری۔ زیارت امام حسین ؑ۔ سورۂ حمد کے بعد سات مرتبہ سورۂ توحید والی نماز۔ قرآن کو سر پر رکھنا۔ سورکعت نماز۔ دعاءجوشن کبیر وغیرہ۔ روایات […]

اکیسویں رمضان کی شب کی دعا

جو دعائیں کافی کی سند کے ساتھ اور مقنعہ ومصباح میں مرسلہ طور پر نقل ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کو اکیسویں رمضان کی رات پڑھے : یَا مُولِجَ اللَّیْلِ فِی النَّہارِ، وَمُولِجَ النَّہارِ فِی اللَّیْلِ، وَ مُخْرِجَ الْحَیِّ مِنَ الْمَیِّتِ، وَمُخْرِجَ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّ، اے رات کو دن میں […]

تئیسویں رمضان کی شب کی فضیلت اور مخصوص اعمال

ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دو راتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے اور یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں پس اس میں پہلی […]

تئیسویں رمضان کی رات کی مخصوص دعائیں

اَللّٰھُمَّ امْدُدْ لِی فِی عُمْرِی وَأَوْسِعْ لِی فِی رِزْقِی وَأَصِحَّ لِی جِسْمِی وَبَلِّغْنِی أَمَلِی، اے اللہ! میری عمر دراز فرما، میرے رزق میں وسعت دے، میرے بدن کو تندرست رکھ اور میری آرزو پوری فرما وَ إنْ کُنْتُ مِنَ الْاَشْقِیاءِ فَامْحُنِی مِنَ الْاَشْقِیاءِ وَاکْتُبْنِی مِنَ السُّعَداءِ اور اگر میں بدبختوں میں سے ہوں تو میرا […]

ستائیسویں شب میں امام زین العابدینؑ کی دعا

امام زین العابدین ؑاس رات میں پہلے سے پچھلے پہر تک اس دعا کو باربار پڑھا کرتے تھے: اَللَّھُمَّ ارْزُقنی التَّجافِیَ عَنْ دارِ الغُرُورِ، وَالْاِنابَةَ إلٰی دارِ الْخُلُودِ، وَالْاِسْتِعدادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُولِ الْفَوتِ ۔ اے معبود! مجھے فریب کے گھر سے دوری اختیار کرنا، ہمیشہ کے مسکن کی طرف لوٹ کے جانااور موت کے آنے […]