اکیسویں رمضان کی شب کی فضیلت اور مخصوص اعمال

اس رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔ لہذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔ غسل ۔ شب بیداری۔ زیارت امام حسین ؑ۔ سورۂ حمد کے بعد سات مرتبہ سورۂ توحید والی نماز۔ قرآن کو سر پر رکھنا۔ سورکعت نماز۔ دعاءجوشن کبیر وغیرہ۔ روایات […]

اکیسویں رمضان کی شب کی دعا

جو دعائیں کافی کی سند کے ساتھ اور مقنعہ ومصباح میں مرسلہ طور پر نقل ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کو اکیسویں رمضان کی رات پڑھے : یَا مُولِجَ اللَّیْلِ فِی النَّہارِ، وَمُولِجَ النَّہارِ فِی اللَّیْلِ، وَ مُخْرِجَ الْحَیِّ مِنَ الْمَیِّتِ، وَمُخْرِجَ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّ، اے رات کو دن میں […]