امام زین العابدین ؑاس رات میں پہلے سے پچھلے پہر تک اس دعا کو باربار پڑھا کرتے تھے:
اَللَّھُمَّ ارْزُقنی التَّجافِیَ عَنْ دارِ الغُرُورِ، وَالْاِنابَةَ إلٰی دارِ الْخُلُودِ، وَالْاِسْتِعدادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُولِ الْفَوتِ ۔
اے معبود! مجھے فریب کے گھر سے دوری اختیار کرنا، ہمیشہ کے مسکن کی طرف لوٹ کے جانااور موت کے آنے سے پہلے موت کے لیے تیار ہونا نصیب فرما