اہم حاجات بر لانے والی دعا

 قطب راوندی(رح) نے کتاب دعوات میں امام علی رضا(ع) سے روایت نقل کی گئی ہے کہ رسول اللہؐ نے فرمایا:جو شخص یہ چاہتا ہے کہ ملاءِ اعلیٰ میں اسکی مجاہدین سے بھی زیادہ تعریف کی جائے تو اسے روزانہ یہ دعا پڑھنی چاہیئے. پس اگر اسے کوئی حاجت درپیش ہوگی تو وہ پوری کی جائیگی، […]

خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والی دعا

معتبر سند کے ساتھ امام علی رضا علیه السلام سے روایت ہے کہ اصحاب پیغمبر میں سے ایک شخص کو کہیں سے ایک خط ملا جسے وہ آنحضرت(ص) کی خدمت میں لے آیا. آپ نے حکم فرمایا کہ تمام اصحاب اکٹھے ہوں ، جب وہ اکٹھے ہو گئے تو حضرت رسول اکرمؐ منبر پر تشریف […]

گناہوں سے پاکیزگی کی دعا

بلد الامین میں رسول اللہ سے منقول ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ الْعَلِیِّ لْعَظِیمِ۔ خدا کے نام سے بڑا رحم والا مہربان ہے نہیں کوئی حرکت و قوت مگر وہ جو بلند و بزرگ خدا سے ہے کہے تو وہ گناہوں سے اس […]

فقر وفاقہ سے بچانے والی دعا

امام جعفر صادق(ع) فرماتے ہیں جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ نہیں کوئی طاقت و قوت مگر جو خدا سے ہے تو کبھی فقر و فاقہ کا شکار نہ ہوگا جو روزانہ سو مرتبہ کہے: سُبْحانَ اللہِ وَالْحَمْدُ للہِ وَلاَ إِلٰہَ إلاَّ اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ۔ اللہ پاک تر ہے […]

چار ہزار گناہ کبیرہ معاف ہو جانے کی دعا

بلد الامین میں حضرت رسول اکرمؐ سے روایت ہوئی ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ یہ دعا پڑھے تو حق تعالیٰ اس کے چار ہزار گناہان کبیرہ معاف کر دے گا، اسے سکرات موت ، فشار قبر اور قیامت کے ایک لاکھ ہولناک مناظر سے بچا لے گا، اسے شیطان اور اس کے لشکروں […]

کثرت سے نیکیاں ملنے اور شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا

شیخ کلینی(رح) ، ابن بابویہ(رح) اور برقی(رح) نے معتبر اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق(ع) سے روایت کی ہے کہ جو شخص روزانہ دس مرتبہ یہ دعا پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کیلئے پینتالیس ہزار نیکیاں لکھ دے گا اس کی پینتالیس ہزار برائیاں مٹا دے گا اور بہشت میں اس کے پینتالیس ہزار درجے […]

نگاہ رحمت الہی حاصل ہونے کی دعا

ثواب الاعمال، کافی اور محاسن میں امام جعفر صادق(ع) سے روایت ہے کہ ، حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا :جو شخص روزانہ پندرہ مرتبہ کہے: لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ حَقّاً حَقّاً  لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ إیِماناً وَتَصْدِیقاً ﷲ کے سوائے کوئی معبود نہیں اور یہی حق ہے ﷲ کے سوائے کوئی معبود نہیں وہ ایمان […]

بہت زیادہ اجر ثواب کی دعا

 محاسن برقی میں حضرت رسول(ص) سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ سُبْحَانَ االلهِ ‘کہے تو اس کا ثواب کعبہ میں سو اونٹ قربانی کرنے سے زیادہ ہے . جو شخص سو مرتبہ اَلْحَمْدُ اللهِ کہے تو یہ اس کے لیے سو غلام آزاد کرنے سے بہتر ہے، جو شخص سو […]

عبادت اور خلوص نیت (بنی اسرائیل کے عابد کا واقعہ)

قطب راوندی(رح) نے روایت کی ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا کہ جس نے سالہا سال تک خدا کی عبادت کی تھی .ایک دن اس نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پروردگارا! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیرے نزدیک میری کیفیت کیا ہے ؟اگر تو نے میرے اعمال کو پسند کر […]

کثرت علم ومال کی دعا

ایک اور روایت کے مطابق آنحضرت(ص) سے منقول ہے کہ جو شخص لگاتار دو مہینے تک روزانہ چار سو مرتبہ یہ دعا پڑھے: تو خداوند عالم اسے بہت زیادہ علم عطا کرے گا یا بہت زیادہ مال و عنایت فرمائے گا۔ وہ یہ دعا ہے: أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِی لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ الرَّحْمٰنُ […]