آداب نماز مغرب

پھر نماز مغرب کی ادائیگی میں جلدی کرے اور یہ مناسب نہیں کہ اسے اول وقت کے بعد ادا کرے، بہت سی احادیث میں تاکید کی گئی ہے کہ نماز مغرب کو اول وقت کے بعد تاخیر سے نہ پڑھا جائے . جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو بیشتر ذکر کیے گئے طریقے سے […]

سونے کے آداب

جب سونے کا ارادہ کر لے تو بہتر ہے کہ موت کی تیاری کر کے سوئے یعنی باطہارت ہو اور گناہوں سے توبہ کرے، اپنے دل کو دنیا کے جھمیلوں سے آزاد کرے ، موت کے وقت کو یاد کرے اور اس وقت کو بھی یاد کرے کہ جب قبر میں تنہا و بے کس […]

نیند سے بیداری اور نماز تہجد

جاننا چاہیئے کہ شب بیداری اور اسکی فضیلت میں صاحبان عصمت و طہارت سے بہت سی روایات وارد ہوئی ہیں۔ چنانچہ ایک روایت میں ہے کہ شب بیداری مومن کا شرف ہے اور نماز تہجد بدن کی صحت اور دن کے گناہوں کا کفارہ ہے اور وحشت قبر کے دور ہونے کا سبب نیز چہرے […]

صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

یہ جاننا چاہیئے اور خدا آپ کو توفیق دے کہ ان دونوں اوقات کا خاص خیال رکھنے کے بارے میں بہت سی روایات بیان ہوئی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حضرت رسول(ص) اور ائمہ طاہرین(ع) سے ان دونوں اوقات کے لیے بہت سی دعائیں اور اذکار منقول ہیں اور یہاں ہم تبرکاً ان میں […]

آئمہ (ع) کی نسبت سے بارہ ساعتوں کی دعائیں

وہ دعائیں جو دن کی بعض ساعتوں میں پڑھی جاتی ہیں اور وہ دعائیں جو دن کی کسی خاص ساعت سے تعلق نہیں رکھتیں۔ جاننا چاہیئے کہ شیخ طوسی(رح) سید ابن باقی اور شیخ کفعمی(رح) نے دن کو بارہ ساعتوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر ساعت کو بارہ آئمہ (ع)میں سے ایک امام (ع) […]

ہر روز وشب کی دعا

مقباس المصابیح میں علامہ مجلسی(رح) فرماتے ہیں کہ معتبر اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے منقول ہے کہ حق سبحانہ و تعالیٰ دن کی تین ساعتوں میں اور رات کی تین ساعتوں میں اپنی ذات کی بزرگی اور بڑائی بیان فرماتا ہے ان میں دن کی تین ساعتیں ، وقت چاشت سے […]

جہنم سے بچانے والی دعا

ابن بابویہ(رح) نے صحیح سند کے ساتھ امام جعفر صادق علیه السلام سے روایت کی ہے کہ جو شخص ہر روز سات مرتبہ یہ دعا پڑھے: أَسْأَلُ اللہِ الْجَنَّةَ وَ أَعُوذُ بِاللہِ مِنَ النَّارِ۔ میں خدا سے جنت مانگتا ہوں اور جہنم سے خدا کی پناہ لیتا ہوں ۔ تو جہنم کہتی ہے کہ خدایا […]

گذشتہ اور آئندہ نعمتوں کا شکر بجا لانے کی دعا

ایک اور معتبر سند کے ساتھ آنجناب(ع) سے روایت ہے کہ جو شخص روزانہ سات مرتبہ یہ کہے: الْحَمْدُ لِلّٰہِِ عَلَی کُلِّ نِعْمَةٍ کانَتْ أَوْ ھِیَ کائِنَۃٌ۔ خدا کی حمد ہے ہر اس نعمت پر جو پہلے ملی تھی یا اب ملی ہے۔ تو اس نے گذشتہ اور آئندہ نعمتوں کا شکر ادا کیا  ﴿نیکیوں […]

سترقسم کی بلاؤں سے دوری کی دعا

معتبر سند کے ساتھ آپ ہی سے روایت ہے کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إلاَّ بِاللہِ۔ نہیں طاقت و قوت مگر جو اللہ سے ہے۔ تو خدائے تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دے گا جن میں سب سے کم تر رنج و غم دور کر […]

فقر وغربت اور وحشت قبر سے امان کی دعا

کشف الغمہ اور امالی شیخ طوسی(رح) میں معتبر سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے کہ حضرت رسول نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ کہے: لَا إلہَ إلاَّ اللہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ۔ نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے جو واضح حق کا بادشاہ ہے۔ تو وہ فقر و غربت اور وحشت قبر […]