Entries by

,

49 سورة الحجرات

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَاتَّقُوا اللہَ اِنَّ اللہَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ ایمان والو خبردار خدا و رسول کے سامنے اپنی بات کو آگے نہ بڑھاؤ اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ ہر بات کا سننے والا اور جاننے […]

?

,

50 سورة ق

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قۤ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ قٓ قرآن مجید کی قسم بَلْ عَجِبُوْٓا اَنْ جَآءَھُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْھُمْ فَقَالَ الْکٰفِرُوْنَ ھٰذَا شَیْءٌ عَجِیْبٌ لیکن ان کفّار کو تعجب ہے کہ ان ہی میں سے کوئی شخص پیغمبر بن کر آگیا اس لئے ان کا کہنا یہ […]

?

,

51 سورة الذاريات

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالذّٰرِیٰتِ ذَرْوًا ان ہواؤں کی قسم جو بادلوں کو منتشر کرنے والی ہیں فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا پھر بادل کا بوجھ اٹھانے والی ہیں فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًا پھر دھیرے دھیرے چلنے والی ہیں فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًا پھر ایک امر کی تقسیم کرنے والی ہیں اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ […]

?

,

52 سورة الطور

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالطُّوْرِ طور کی قسم وَکِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍ اور لکھی ہوئی کتاب کی قسم فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ جو کشادہ اوراق میں ہے وَّالْبَیْتِ الْمَعْمُوْرِ اور بیت معمور کی قسم وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ اور بلند چھت آسمان کی قسم وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ اور بھڑکتے ہوئے سمندر کی […]

?

,

53 سورة النجم

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالنَّجْمِ اِذْا ھَوٰی قسم ہے ستارہ کی جب وہ ٹوٹا مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی تمہارا ساتھی نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی اور وہ اپنی خواہش سے کلام بھی نہیں کرتا ہے اِنْ ھُوَ اِلَّا وَحْیٌ […]

?

,

54 سورة القمر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ قیامت قریب آگئی اور چاند کے دو ٹکڑے ہوگئے وَاِنْ یَّرَوْا اٰیَةً یُّعْرِضُوْا وَیَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ اور یہ کوئی بھی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک مسلسل جادو ہے وَکَذَّبُوْا […]

?

,

55 سورة الرحمن

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلرَّحْمٰنُ  وہ خدا بڑا مہربان ہے عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ  اس نے قرآن کی تعلیم دی ہے خَلَقَ الْاِنْسَانَ  انسان کو پیدا کیا ہے عَلَّمَہُ الْبَیَانَ  اور اسے بیان سکھایا ہے اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ  آفتاب و ماہتاب سب اسی کے مقرر کردہ حساب کے […]

?

,

56 سورة الواقعة

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَۃُ جب قیامت برپا ہوگی لَیْسَ لِوَقْعَتِھَا کَاذِبَۃٌ اور اس کے قائم ہونے میں ذرا بھی جھوٹ نہیں ہے خَافِضَۃٌ رَّافِعَۃٌ وہ الٹ پلٹ کر دینے والی ہوگی اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا جب زمین کو زبردست جھٹکے لگیں گے وَّبُسَّتِ […]

?

,

57 سورة الحديد

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَھُوَالْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ محوِ تسبیح پروردگار ہے ہر وہ چیز جو زمین و آسمان میں ہے اور وہ پروردگار صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے لَہٗ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یُحْیٖ وَیُمِیْتُ ۚ وَھُوَ […]

?

,

58 سورة المجادلة

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے قَدْ سَمِعَ اللہُ قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُکَ فِیْ زَوْجِھَا وَتَشْتَکِیْٓ اِلَی اللہِ وَاللہُ یَسْمَعُ تَحَاوُرَکُمَا اِنَّ اللہَ سَمِیعٌۢ بَصِیْرٌ بیشک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث کررہی تھی اور اللہ سے فریاد […]

?