Entries by syed Ali

,

دوسرے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلٰی مَرْضاتِکَ اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔ اپنی […]

?

,

تیسرے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج […]

?

,

چوتھے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلٰی إقامَةِ أَمْرِکَ اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے وَاحْفَظْنِی […]

?

پانچویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْلِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے بِرَأْفَتِکَ […]

?

دو رکعت نماز شکرانہ

چھ رمضان ۱۰۲ھ میں مسلمانوں نے بطور ولی عہد کے امام علی رضا ؑکی بیعت کی تھی ، سید نے روایت کی ہے کہ مومنین اس نعمت کے شکرانے کی دورکعت نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کریں ۔ ?

?

چھٹے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِی فِیہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں وَلَا تَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِکَ اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار وَزَحْزِحْنِی فِیہِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَأَیادِیکَ یَا مُنْتَہی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے […]

?