اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِی فِیہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ
اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں
وَلَا تَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِکَ
اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار
وَزَحْزِحْنِی فِیہِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَأَیادِیکَ یَا مُنْتَہی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ
آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔