• AA+ A++

تسبیح حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا پڑھیں اور اپنی جگہ سے حرکت کرنے سے پہلے دس مرتبہ کہیں:

أَشْھَدُ أَنْ لاَ إ،لٰہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ إِلٰہاً وَاحِداً أَحَداً فَرْداً صَمَداً، لَمْ یَتَّخِذْ صاحِبَةً وَلا وَلَداً

میں گواہی دیتا ہوں کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا شریک نہیں وہ معبود یگانہ ، یکتا ،واحد (اور) بے نیاز ہے کہ جس کی نہ زوجہ ہے اور نہ ہی اولاد ہے.

مؤلف کہتے ہیں کہ یہ تہلیل بہت زیادہ فضیلت رکھتی ہے خصوصًا صبح اور رات کی نماز کی تعقیب میں اور طلوع وغروب کے وقت اسکے پڑھنے کی بڑی فضیلت ہے۔

?