• AA+ A++

سُبْحانَ اللهِ کُلَّما سَبَّحَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُسَبَّحَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلالِہِ

پاک ہے خدا جب بھی کوئی چیز خداکی ایسی تسبیح کرے جسے وہ پسند کرتا ہے اور جس تسبیح کا وہ اہل ہے اور جیسی تسبیح اس کی کریم ذات اور جلالت و شان کے لائق ہے

وَالْحَمْدُ لِلہِ کُلَّما حَمِدَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُحْمَدَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ، وَ کَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلاَلِہِ

حمد خدا ہی کیلئے ہے جب بھی کوئی چیز اس کی ایسی حمد کرے کہ جیسی حمد کو وہ پسند کرتا ہے اور جیسی حمد کا وہ اہل ہے کہ جو اس کی کریم ذات اور عزت وجلال کے لائق ہے

وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ کُلَّما ھَلَّلَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُھَلَّلَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی إلاَّ اللہُ کُلَّما ھَلَّلَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُھَلَّلَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلاَلِہِ

خدا کے سوا کوئی معبود نہیں جب بھی کوئی چیز اسکا ایسے ذکر کرے جیسے ذکر کو خدا پسند کرتا ہے وہ اس کا اہل ہے اور جو ذکر اس کی بزرگی اور عزت وجلال کے شایان شان ہے

وَاللہُ أَکْبَرُ کُلَّما کَبَّرَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُکَبَّرَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ

خدا بزرگ تر ہے جب بھی کوئی چیز اس کی ایسی بزرگی بیان کرے جیسی بزرگی کو وہ پسند کرتا ہے جس کا وہ اہل ہے اور جو بزرگی اس کی اونچی شان اور عزت وجلال کے لائق ہے

جَلالِہِ سُبْحانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلہِِ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ، وَاللہُ أَکْبَرُ عَلَی کُلِّ نِعمَةٍ أَنْعَمَ بِھَا عَلَیَّ وَعَلَی کُلِّ أَحَدٍ مِنْ خَلْقہِ مِمَّنْ کَانَ أَوْ یَکُونُ إلَی یَوْمِ الْقِیَامَةِ

پاک ہے خدا اور حمد اسی کے لیے ہےاور خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ اور خدا ہر نعمت پربزرگ تر ہے جو اس نے مجھے دی اور جو گزری ہوئی مخلوق کو دی اور تاقیامت آنے والی مخلوق کو ملتی رہے گی

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَأَسْأَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا أَرْجُو وَخَیْرِ مَا لاَ أَرْجُو

اے اللہ میں تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ محمدؐ وآلؑ محمدؐ پر رحمت فرما۔ میں تجھ سے وہ خیر طلب کرتا ہوں جس کا امیدوار ہوں اور وہ خیر بھی جس کی آرزو نہیں کی

وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا أَحْذَرُ وَمِنْ شَرِّ مَا لاَ أَحْذَرُ

اور ہر اس شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس کا مجھے خوف ہے اور جس کاخوف نہیں

?