• AA+ A++

دائیں ہاتھ سے اپنی داڑھی پکڑیں اور بایاں ہاتھ آسمان کیطرف پھیلاکرسات مرتبہ کہیں:

یَارَبَّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ

اے محمدؐ وآلؑ محمدؐ کے رب! محمدؐ وآلؑ محمدؐ پر اپنی رحمت نازل فرما اور آلؑ محمدؐ کو جلد کشادگی عطا فرما

یَا ذَاالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِی وَأَجِرْ نِی مِنَ النَّارِ

اے عزت وجلال والے خدا! محمدؐ وآلؑ محمدؐ پراپنی رحمت نازل فرما، مجھ پر رحم کر اور آتش جہنم سے پناہ میں رکھ

?