تعارف
علامہ مجلسیؒ نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیں بعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت سجادؑ سے روایت کی گئی ہیں۔ ?
علامہ مجلسیؒ نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیں بعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت سجادؑ سے روایت کی گئی ہیں۔ ?
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی أَلْبَسَتْنِی الْخَطایا ثَوْبَ مَذَلَّتِی وَجَلَّلَنِی التَّباعُدُ مِنْکَ لِباسَ مَسْکَنَتِی اے معبود میرے گناہوں نے مجھے ذلت کا لباس پہنا دیا تجھ سے دوری کے باعث بے چارگی نے مجھے ڈھانپ لیا وَأَماتَ قَلْبِی عَظِیمُ جِنایَتِی فَأَحْیِہِ بِتَوْبَةٍ مِنْکَ یَا أَمَلِی وَبُغْیَتِی، […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی إلَیْکَ أَشْکُو نَفْساً بِالسُّوءِ أَمَّارَةً وَ إلَی الْخَطِیئَةِ مُبادِرَةً اے معبود میں تجھ سے اپنے نفس کی شکایت کرتا ہوں جو برائی پر اکسانے والا اور خطاکی طرف بڑھنے والا ہے وَبِمَعاصِیکَ مُوْلَعَةً وَ لِسَخَطِکَ مُتَعَرِّضَةً تَسْلُکُ بِی مَسالِکَ الْمَھَالِکِ وَتَجْعَلُنِی […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی أَتَراکَ بَعْدَ الْاِیمانِ بِکَ تُعَذِّبُنِی أَمْ بَعْدَ حُبِّی إیَّاکَ تُبَعِّدُنِی میرے معبود کیا تجھے ایسا سمجھوں کہ تجھ پر ایمان رکھنے کے باوجود مجھے عذاب دے گا یا تجھ سے محبت کروں تو بھی مجھے دورکرے گا أَمْ مَعَ رَجائِی لِرَحْمَتِکَ […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے یَا مَنْ إذا سَأَلَہُ عَبْدٌ أَعْطَاہُ، وَ إذا أَمَّلَ مَا عِنْدَہُ بَلَّغَہُ مُنَاہُ اے وہ کہ جب بندہ اس سے مانگے تو اسے دیتا ہے اور جب وہ کسی چیز کی امید رکھے تو اسکی آرزو پوری کرتا ہے وَ إذا أَقْبَلَ […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی إنْ کانَ قَلَّ زادِی فِی الْمَسِیرِ إلَیْکَ، فَلَقَدْ حَسُنَ ظَنِّی بِالتَّوَکُّلِ عَلَیْکَ میرے معبود اگرچہ تیری راہ میں سفر کیلئے میرا زاد راہ کم ہے تو پھربھی مجھے جوتجھ پر بھروسہ ہے اسکے باعث میں پر امید ہوں وَ إنْ کانَ […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی أَذْھَلَنِی عَنْ إقامَةِ شُکْرِکَ تَتابُعُ طَوْلِکَ میرے معبود تیری لگاتار بخششوں نے مجھے تیرا شکر ادا کرنے سے غافل کردیا ہے وَأَعْجَزَنِی عَنْ إِحْصَاءِ ثَنائِکَ فَیْضُ فَضْلِکَ اور تیرے فضل کے تسلسل نے مجھے تیری ثنائ کا احاطہ کرنے سے عاجز […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَللّٰھُمَّ أَلْھِمْنا طَاعَتَکَ وَجَنِّبْنا مَعْصِیَتَکَ اے معبود ہمیں اپنی فرمانبرداری کی تعلیم دے اور اپنی نافرمانی سے بچائے رکھ وَیَسِّرْ لَنا بُلُوغَ مَا نَتَمَنَّیٰ مِنِ ابْتِغاءِ رِضْوانِکَ وَأَحْلِلْنا بُحْبُوحَةَ جِنانِکَ ہمارے لیے ان تمناؤں تک پہنچنا آسان فرما جو تیری رضا حاصل […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے سُبْحانَکَ مَا أَضْیَقَ الطُّرُقَ عَلَی مَنْ لَمْ تَکُنْ دَلِیلَہُ، وَمَا أَوْضَحَ الْحَقَّ عِنْدَ مَنْ ھَدَیْتَہُ سَبِیلَہُ؟ تو پاک ہے اس کیلئے راستے کتنے تنگ ہیں جس کا رہبر تو نہ ہو اور اس کے لیے حق کتنا واضح ہے جسے تو راستہ […]
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إِلٰھِی مَنْ ذَا الَّذِی ذاقَ حَلاوَةَ مَحَبَّتِکَ فَرامَ مِنْکَ بَدَلاً میرے معبود کون ہے جو تیری صحبت کی شیرینی کامزہ چکھے اور پھر اس میں تبدیلی کی خواہش کرے وَمَنْ ذَا الَّذِی أَنِسَ بِقُرْبِکَ فَابْتَغَی عَنْکَ حِوَلاً؟ اور کون ہے جو تیری […]