امام محمد تقی علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ مُوسَیٰ عَلَمِ التُّقیٰ وَنُورِالْھُدَیٰ وَمَعْدِنِ الْوَفاءِ اے معبود محمد بن علی بن موسیٰ(ع) پر درود بھیج جو پرہیز گاری کے نشان ہدایت کے نور وفا کے مرکز و محور وَفَرْعِ الْاَزْکِیاءِ وَخَلِیفَةِ الْاَوْصِیاءِ وَأَمِینِکَ عَلَی وَحْیِکَ۔ اَللّٰھُمَّ فَکَما ھَدَیْتَ بِہِ مِنَ الضَّلالَةِ پاکبازوں کی شاخ اور اوصیاء پیغمبر […]

امام علی نقی علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَصِیِّ الْاَوْصِیاءِ وَ إمامِ الْاَتْقِیاءِ وَخَلَفِ أَئِمَّةِ الدِّینِ وَالْحُجَّةِ عَلَی الْخَلائِقِ أَجْمَعِینَ اے معبود علی بن محمد(ع) پر درود بھیج جو اوصیاء پیغمبر(ص) کے وصی پرہیز گاروں کے پیشوا ائمہ(ع) دین کے قائم قام اور ساری مخلوقات پر تیری حجت ہیں۔  اَللّٰھُمَّ کَما جَعَلْتَہُ نُوراً یَسْتَضِیئُ بِہِ الْمُؤْمِنُونَ فَبَشَّرَ […]

امام حسن عسکری علیه السلام پر صلوات

اس صلوات کا راوی ابو محمد یمنی بیان کرتا ہے کہ جب امام حسن عسکری علیه السلام اپنے آباء طاہرین میں سے ہر ایک کیلئے صلوات تعلیم فرما چکے اور نوبت اپنی ذات تک پہنچی تو آپ خاموش ہو گئے میں نے عرض کی اے فرزند رسول(ص) باقی کے لیے بھی صلوات لکھوائیں۔آپ نے فرمایا […]

امام العصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی وَلِیِّکَ وَابْنِ أَوْلِیائِکَ الَّذِینَ فَرَضْتَ طاعَتَھُمْ وَ أَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ وَأَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَھّرْتَھُمْ تَطْھِیراً۔ اے معبود اپنے ولی(ع) پر رحمت فرما جو تیرے ان اولیاء کے فرزند ہیں جن کی اطاعت تو نے لازم ٹھہرائی ان کا حق واجب کیا آلودگی کو ان سے دور رکھا اور ان کو پاک کیا بہت […]

مقدمہ

یہ سفر کے آداب سے متعلق ہے سفر شروع کرنے سے پہلے بدھ، جمعرات اور جمعہ کو روزہ رکھے اور ہفتہ، منگل یا جمعرات کو سفر پر نکلے سوموار اور بدھ کو سفر نہ کرے۔ نیز جمعہ کے دن بھی ظہر سے پہلے سفر پر نہ جائے۔ اس کے علاوہ ہر ماہ ان تاریخوں میں […]

زیارات ائمہ ؑکے آداب

آداب زیارت بہت زیادہ ہیں مگر یہاں ہم ان میں سے چند ایک کا ذکر کریں گے : ﴿۱﴾ زیارت کے سفر پر روانگی سے پہلے غسل کرے۔ ﴿۲﴾ راستے میں بے ہودہ باتوں ،لڑائی جھگڑے اور گالی گلوچ سے پرہیز کرے۔ ﴿۳﴾ ہر امام کی زیارت پڑھنے سے پیشتر غسل کرے اور ان سے […]

تمام حرم ہائے مبارکہ کیلئے اذن دخول

یہاں دو اذن دخول تحریر کیے جارہے ہیں جو حرم کے اندر جانے سے قبل پڑھنے چاہئیں۔ پہلا اذن دخول شیخ کفعمی نے فرمایا ہے کہ جب حضرت رسول کی مسجد یا ائمہ(ع) میں سے کسی امام(ع) کے حرم میں جانے کا ارادہ کرے تو دروازے پر کھڑے ہو کر یہ پڑھے:   اَللّٰھُمَّ إنِّی […]

مدینہ میں حضرت رسولؐ خدا ، فاطمہ زہرا ءؑ اور ائمہؑ بقیع کی زیارات

جاننا چاہیے کہ تمام مسلمان مومنین کے لیے اور خصوصاً حاجیوں کے لیے سید المرسلین ختم النبیین حضرت محمدؐ بن عبداللہ کی زیارت کرنا مستحب موکدہ ہے آپ کی زیارت نہ کرنے والا قیامت والے دن آپ پرظلم کرنے والا شمار ہوگا۔ شیخ شہید(رح) نے فرمایا ہے کہ اگر لوگ حضرت رسول(ص) کی زیارت کرنا […]

زیارت حضرت رسول ِؐخدا

زائر جب مدینہ منورہ پہنچے تو غسل زیارت کرے اور مسجد نبوی میں داخل ہونے لگے تو دروازے پر کھڑے ہو کر پہلا اذن دخول پڑھے جو قبل ازیں نقل کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد درجبرائیل(ع) سے داخل ہو۔ پہلے اپنا دایاں پاؤں اندر کھے اور سومرتبہ اللہ اکبر کہے۔ پھر دو رکعت نماز […]

زیارت ِحضرت فاطمہ زہراءؑ

اس کے بعد جناب سیدہ الزہراء علیھا السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کرے۔ آپ کے مدفن میں اختلاف ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں آپ﴿س﴾ کی قبر مبارک روضہ رسول(ص) اور آپ کے منبر کے درمیان ہے‘ بعض کا کہنا ہے کہ بی بی﴿س﴾ کی قبر مبارک ان کے گھر میں ہی ہے‘ ایک تیسرے […]