• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ مُوسَیٰ عَلَمِ التُّقیٰ وَنُورِالْھُدَیٰ وَمَعْدِنِ الْوَفاءِ

اے معبود محمد بن علی بن موسیٰ(ع) پر درود بھیج جو پرہیز گاری کے نشان ہدایت کے نور وفا کے مرکز و محور

وَفَرْعِ الْاَزْکِیاءِ وَخَلِیفَةِ الْاَوْصِیاءِ وَأَمِینِکَ عَلَی وَحْیِکَ۔ اَللّٰھُمَّ فَکَما ھَدَیْتَ بِہِ مِنَ الضَّلالَةِ

پاکبازوں کی شاخ اور اوصیاء پیغمبر کے جانشین اور تیری وحی کے امانتدار ہیں پس اے معبود جیسے تو نے ان کے ذریعے گمراہی سے نکال کر ہدایت دی

وَاسْتَنْقَذْتَ بِہِ مِنَ الْحَیْرَةِ وَأَرْشَدْتَ بِہِ مَنِ اھْتَدیٰ وَزَکَّیْتَ بِہِ مَنْ تَزَکَّیٰ 

ان کے وسیلے سے پریشانی و سرگردانی سے بچایا انکے ذریعے راہ دکھائی اسے جس نے ہدایت چاہی اور انکے ذریعے پاک کیا اسے جو پاک ہوا

فَصَلِّ عَلَیْہِ أَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ أَوْلِیائِکَ وَبَقِیَّةِ أَوْصِیائِکَ إنَّکَ عَزِیزٌ حَکِیمٌ۔

ایسے ہی ان پر رحمت کر بہترین رحمت جو تو نے کسی پر کی ہے اپنے اولیاء میں سے اور اوصیاء میں سے موجود وصی پر بے شک تو زبردست ہے حکمت والا۔

?