• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی وَلِیِّکَ وَابْنِ أَوْلِیائِکَ الَّذِینَ فَرَضْتَ طاعَتَھُمْ وَ أَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ وَأَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَھّرْتَھُمْ تَطْھِیراً۔

اے معبود اپنے ولی(ع) پر رحمت فرما جو تیرے ان اولیاء کے فرزند ہیں جن کی اطاعت تو نے لازم ٹھہرائی ان کا حق واجب کیا آلودگی کو ان سے دور رکھا اور ان کو پاک کیا بہت پاک

 اَللّٰھُمَّ انْصُرْہ وَانْتَصِرْ بِہِ لِدِینِکَ وَانْصُرْ بِہِ أَوْلِیائَکَ وَأَوْلِیائَہُ وَشِیعَتَہُ وَأَنْصارَہ وَاجْعَلْنا مِنْھُمْ

اے معبود مہدی(ع) کی مدد فرما ان کے ذریعے اپنے دین کی مدد کر اور ان کے ہاتھوں اپنے اور انکے دوستوں انکے پیروکاروں اور ساتھیوں کو کامیاب فرما اور ہمیں ان میں شامل کر

 اَللّٰھُمَّ أَعِذْہ مِنْ شَرِّ کُلِّ باغٍ وَطاغٍ وَمِنْ شَرِّ جَمِیعِ خَلْقِکَ وَاحْفَظْہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہِ وَعَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ شِمالِہِ

اے معبود امام عصر(ع) کو ہرستمگار اور سرکش کے شر سے بچائے رکھ اور اپنی مخلوق کے شر سے بچا ان کی نگہبانی فرما انکے آگے سے ان کے پیچھے سے انکے دائیں سے اور انکے بائیں سے

 وَاحْرُسْہُ وَامْنَعْہُ أَنْ یُوصَلَ إلَیْہِ بِسُوءِِ وَاحْفَظْ فِیہِ رَسُولَکَ وَ آلَ رَسُولِکَ

انکی نگہداشت کر اور محفوظ رکھ کہ انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے انکی حفاظت کے ذریعے اپنے رسول(ص) اور انکی آل (ع) کی حفاظت فرما

وَأَظْھِرْ بِہِ الْعَدْلَ وَأَیِّدْہُ بِالنَّصْرِ وَانْصُرْ ناصِرِیہِ وَاخْذُل خاذِلِیہِ وَاقْصِمْ بِہِ جَبابِرَةَ الْکُفْرِ

انکے ہاتھوں عدل کو رائج کر اور انکو مدد دے کر قوی فرما انکے ساتھیوں کی مدد کر اور انکو چھوڑ جانے والوں کوپست کر د ے انکے ذریعے سخت دل کافروں کا زور توڑ دے

وَاقْتُلْ بِہِ الْکُفَّارَ وَالْمُنافِقِینَ وَجَمِیعَ الْمُلْحِدِینَ حَیْثُ کانُوا مِنْ مَشارِقِ الْأَرْضِ وَمَغارِبِھا

انکے ہاتھوں تمام کافروں منافقوں اور بے دینوں کو قتل کرا دے چاہے وہ زمین کے مشرقوں میں ہوں یا مغربوں میں

 وَبَرِّھا وَ بَحْرِھا وَامْلَاْ بِہِ الْأَرْضَ عَدْلاً وَأَظْھِرْ بِہِ دِینَ نَبِیِّکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ

اور میدانوں میں ہوں یا سمندروں میں امام(ع) کے ذریعے زمین کوعدل سے بھر دے اور اپنے نبی(ص) کے دین کو غالب فرما کہ ان پر اور انکی آل (ع) پر سلام ہو

وَاجْعَلْنِی اَللّٰھُمَّ مِنْ أَنْصارِہِ وَأَعْوانِہِ وَأَتْباعِہِ وَشِیعَتِہِ

اور اے معبود ہمیں شامل فرما امام(ع) کے مددگاروں کے ہمراہیوں انکے پیروکاروں اور انکے اطاعت گزاروں میں

وَ أَرِنِی فِی آلِ مُحَمَّدٍ مَا یَأْمُلُونَ وَفِی عَدُوِّھِمْ مَا یَحْذَرُونَ إِلٰہَ الْحَقِّ آمِینَ۔

اور مجھے آل محمد(ع) کا وہ وقت دکھا جسکے وہ آرزو مند ہیں اور انکے دشمنوں کاوہ حال دکھا جس سے وہ ڈرتے ہیں اے سچے معبود ایسا ہی ہو۔

?