امام محمد تقی علیه السلام کی ایک اور مخصوص زیارت
شیخ صدوق(رح) نے فقیہ میں روایت کی ہے کہ جب حضرت کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرے پاکیزہ لباس پہنے اور یہ زیارت پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ ابْنِ عَلِیٍّ الْاِمامِ التَّقِیِّ النَّقِیِّ، الرَّضِیِّ الْمَرْضِیِّ، وَحُجَّتِکَ عَلَی مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّریٰ، اے معبود! محمد (ع)بن علی(ع) پر رحمت فرما جو امام ہیں […]