زیارت حضرت عباس بن امیرالمومنین علی علیه السلام

شیخ اجل جعفر ابن قولویہ قمی نے معتبر سند کے ساتھ ابو حمزہ ثمالی سے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ  نے فرمایا:جب تم عباس بن امیر المومنینؑ کی قبر مبارک کی زیارت کا ارادہ کرو کہ جو دریائے فرات کے کنارے حائر حسینی کے مقابل واقع ہے تو آپ کے روضئہ پاک کے […]

فضائل حضرت عباس علیه السلام

مولف کہتے ہیں کہ امام علی بن الحسینؑ سے ایک روایت ہے کہ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ آپ نے فرمایا: خدائے تعالیٰ حضرت عباسؑ پر رحمت کرے کہ جنہوں نے اپنی کچھ پروا نہ کی اور اپنی جان اپنے بھائی امام حسینؑ پر قربان کردی۔ یہاں تک کہ بھائی کی نصرت کرتے ہوے […]

اما م مو سٰی کا ظم علیه السلام کی دوسری زیارت

واضح ہو کہ کا ظمین کے حرم شریف کی زیارتوں میں سے بعض زیارتیں وہاں مدفون معصوموں کیلئے مشترک ہیں اور بعض زیارتیں ان دونوں میں سے کسی ایک امام کیلئے مختص ہیں اور جو زیارت امام موسٰی کاظمؑ سے مختص ہے جیسا کہ سید ابن طاؤسؒ نے مزار میں نقل کیا ہے اسکی کیفیت […]

اما م مو سٰی کا ظم علیه السلام کی پہلی زیارت

شیخ مفیدؒ، شہیدؒ اور محمد بن المشہدی نے فرمایا ہے کہ جب کا ظمین میں امام موسٰی کا ظمؑ کی زیارت کرنا چاہے تو پہلے غسل زیارت کرے اور پھر حرم شریف کیطرف روانہ ہو دروازے پر پہنچے تو وہاں کھڑے ہو کر اذن دخول پڑھے اور حرم مطہر میں داخل ہوتے وقت پڑھے : […]

صلوات امام موسیٰ کاظم علیه السلام

مؤلف کہتے ہیں:ابن طاؤس نے مصباح الزائر میں امام موسیٰ کاظمؑ کی زیارت کے ساتھ ایک صلوات نقل فرمائی ہے جس میں حضرتؑ کے فضائل عبادت اور آپکی مصیبت کا ذکر موجود ہے لہذا آپکی زیارت کرنے والے کو اس صلوات کے فیض سے محروم نہیں رہنا چاہئے اور وہ صلوات یہ ہے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ […]

فضیلت وکیفیت زیارت کاظمینؑ

اس فصل میں زیارت کاظمینؑ یعنی امام موسی کاظمؑ وامام محمد تقیؑ کی زیارت کی فضیلت وکیفیت، مسجد براثا، نواب اربعہؒ اور حضرت سلمانؒ کی زیارت کا بیان ہے اور اس میں چند مطالب ہیں پہلا مطلب زیارت کاظمین کے فضائل معلوم ہونا چاہیئے کہ امام موسی کاظمؑ وامام محمد تقیؑ کی زیارت کے فضائل […]

کاظمین کی مشترک زیارت

امام موسٰی کاظم اور امام محمد تقی (ع) کی مشترک زیارتیں دو ہیں ان میں سے ایک وہ ہے جو ان دونوں میں سے ہر امام کیلئے علیحدہ پڑھی جاتی ہے چنانچہ شیخ قولویہ قمی نے کامل الزیارات میں امام علی نقیؑ سے روایت کی ہے کہ ان دونوں ائمہؑ میں سے ہر ایک کی […]

کاظمین کی پہلی مشترک زیارت

یہ بہت معتبر زیارت ہے جسے شیخ صدوق(رح)، شیخ کلینی(رح) اور شیخ طوسی(رح) نے بھی معمولی اختلاف کے ساتھ نقل کیا ہے جو اس طرح ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نُورَ اللهِ فِی ظُلُماتِ الْاَرضِ آپ پر سلام ہو اے ولی خدا، آپ پر سلام ہو […]

کاظمین کی دوسری مشترک زیارت

یہ وہ زیارت ہے جس کے پڑھنے سے ہر دو ائمہ(ع) کی زیارت ہوجائیگی جیسا کہ شیخ مفید(رح) شہید(رح) اور محمد بن مشہدیؒ نے فرمایا ہے کہ ضریح پاک کے سامنے کھڑے ہوکر ان دونوں بزرگواروں کی زیارت یوں پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا وَلِیَّیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا حُجَّتَیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا نُورَیِ اللهِ […]

حاجی علی بغدادیؒ کا واقعہ

مؤلف کہتے ہیں: ان زیارتوں کی مناسبت سے یہاں سعید ،صالح،برگزیدہ،اور متقی حاجی علی بغدادیؒ کے واقعہ کا ذکر کردینا مفید ہوگا جیسے میرے استاد مرحوم نے اپنی دو کتابوں جنۃ الماویٰ ونجم الثاقب میں تحریر فرمایا ہے چنانچہ انہوں نے نجم الثاقب میں لکھا ہے اگر اس کتاب میں دیگر واقعات درج نہ کیے […]