امام موسٰی کاظم اور امام محمد تقی (ع) کی مشترک زیارتیں دو ہیں ان میں سے ایک وہ ہے جو ان دونوں میں سے ہر امام کیلئے علیحدہ پڑھی جاتی ہے چنانچہ شیخ قولویہ قمی نے کامل الزیارات میں امام علی نقیؑ سے روایت کی ہے کہ ان دونوں ائمہؑ میں سے ہر ایک کی زیارت اس طرح پڑھے:
?