نماز تہجد کے بعدامام موسی کاظم ؑ کی دعا

علی بن حدید نے روایت کی کہ حضرت امام موسی کاظم ؑ نماز تہجد سے فارغ ہو نے کے بعدسجدے میں جا کر یہ دعا پڑھتے تھے: لَکَ الْمَحْمَدَۃُ إنْ أَطَعْتُکَ، وَلَکَ الْحُجَّۃُ إنْ عَصَیْتُکَ، لاَ صُنْعَ لِی وَلَا لِغَیْرِی فِی إحْسَانٍ إِلَّا بِکَ، حمد تیرے ہی لئے ہے اگر میں تیری اطاعت کروں اور […]

پہلی رجب کے دن کے اعمال

یہ بڑی عظمت والا دن ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں : ۱۔ روزہ رکھنا روایت ہے کہ حضرت نوحؑ اسی دن کشتی پر سوار ہوئے اور آپؑ نے اپنے ساتھیوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا پس جو شخص اس دن کا روزہ رکھے تو جہنم کی آگ اس سے ایک سال […]

نماز حضرت سلمانؑ

نماز حضرت سلمانؑ پڑھے جو دس رکعت ہے دو دو رکعت کر کے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد تین مرتبہ سورہ توحید اور تین مرتبہ سورہ کافرون کی تلاوت کرے نماز کا سلام دینے کے بعد ہاتھوں کو بلند کر کے کہے : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحْدَہ، لَا شَرِیْکَ لَہُ […]

لیلۃ الرغائب کے اعمال

واضح ہو کہ ماہ رجب کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلۃ الرغائب (رغبتوں والی رات) کہا جاتا ہے اس شب کیلئے رسول ؐخدا سے ایک نماز نقل ہوئی ہے کہ جس کے فضائل بہت زیادہ ہیں جنہیں سیدنے اقبال اور علامہ مجلسی نے اجازہ بنی زہرہ میں ذکر کئے ہیں۔ان میں سے ایک یہ ہے […]

تیرھویں ، پچیسویں اور آخری رجب

تیرہویں رجب کی رات ماہ رجب ، شعبان اور ماہ رمضان کی تیرھویں شب میں دو رکعت نماز مستحب ہے کہ اسکی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ یٰسین، سورہ ملک اور سورہ توحید پڑھے چودھویں شب میں چار رکعت نماز دو دو رکعت کر کے اسی طرح پڑھے اور پندرھویں شب میں […]

پندرھویں رجب کی رات

یہ بڑی ہی با برکت رات ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں : ۱ ۔ غسل کرے۔ ۲ ۔ عبادت کیلئے شب بیداری کرے ، جیساکہ علامہ مجلسیؒ نے فرمایا ہے۔ ۳۔ امام حسین ؑکی زیارت کرے ۔ ۴۔ چھ رکعت نماز بجا لائے ، جس کا ذکر تیرھویں کی شب میں ہوا […]

اعمال ام داؤد

عمل ام داؤد کہ یہی اس دن کا خاص عمل ہے جو حاجت برآوری ، مصیبت کی دوری اور ظالموں کے ظلم سے بچاو کیلئے بہت مؤثر ہے ، شیخ نے مصباح میں اس عمل کی کیفیت یوں لکھی ہے کہ عمل ام داؤد کرنے کیلئے 13، 14، 15 رجب کو روزہ رکھے اور 15 […]

ستائیس رجب کی رات کی فضیلت اور اعمال

یہ بڑی متبرک راتوں میں سے ہے کیونکہ یہ رسولؐ اللہ کے مبعث (مامور بہ تبلیغ ہونے) کی رات ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں: مصباح میں شیخ نے امام ابو جعفر جواد ؑسے نقل کیا ہے کہ فرمایا: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے […]

بعثت کی رات کی دعا

شیخ کفعمی نے بلدالامین میں فرمایا ہے کہ بعثت کی رات یہ دعا بھی پڑھی جائے: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُک بِالتَّجَلِّی الْاَعْظَمِ فِی هٰذِهِ اللَّیْلَةِ مِنَ الشَّھْرِ الْمُعَظَّمِ، وَالْمُرْسَلِ الْمُکَرَّمِ، اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ بہت بڑی نورانیت کے جو آج کی رات اس بزرگ تر مہینے میں ظاہر ہوئی ہے اور […]

شب و روزِ بعثت ، امام علیؑ کی تین زیارات

امیرالمؤمنین ؑ کی زیارت پڑھنا کہ جو اس رات کے تمام اعمال سے بہتر وافضل ہے، روز مبعث یعنی حضرت رسولؐ اللہ کے مبعوث ہونے کا دن 27 رجب ہے اس رات اور دن میں تین زیارتیں ہیں اور وہ یہ ہیں۔ پہلی زیارت رجبیہ  اس زیارت کا آغاز اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَائِہٖ […]