بیسویں صفر کا دن (زیارت اربعین)

یہ امام حسینؑ کے چہلم کا دن ہے، بقول شیخین، امام حسینؑ کے اہل حرم نے اسی دن شام سے مدینہ کی طرف مراجعت کی، اسی دن جابر بن عبداللہ انصاری حضرت امام حسینؑ کی زیارت کیلئے کربلا معلی پہنچے اور یہ بزرگ حضرت امام حسینؑ کے اولین زائر ہیں، آج کے دن حضرت امام […]

اٹھائیسویں صفر کا دن

 11 ھ 28 صفر سوموار کے دن رسول اکرم کی وفات ہوئی ،جبکہ آپ کی عمر شریف تریسٹھ 63 سال تھی ۔ چالیس سال کی عمر میں آپ تبلیغ رسالت کیلئے مبعوث ہوئے ،اس کے بعد تیرہ سال تک مکہ معظمہ میں لوگوں کو خدا پرستی کی دعوت دیتے رہے ترپن برس کی عمر میں […]

ربیع الاول کے عام دنوں کے اعمال

بعثت کے تیرھویں سال اسی رات حضرت رسولؐ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا ،اس رات آپ غار ثور میں پوشیدہ رہے اور حضرت امیرؑ اپنی جان آپ پر فدا کرنے کیلئے مشرک قبائل کی تلواروں سے بے پرواہ ہو کر حضور کے بستر پر سو رہے تھے۔اس طرح آپ […]

سترھویں ربیع الاول کا دن

علماء شیعہ امامیہ میں یہ قول مشہور و معروف ہے کہ یہ رسول ؐ اللہ کا یوم ولادت ہے اور انکے درمیان یہ امر بھی مسلمہ ہے کہ آپکی ولادت باسعادت روز جمعہ طلوح فجر کے وقت اپنے گھر میں ہوئی جب کہ عام الفیل کا پہلا سال اور نوشیرواں عادل کا عہد حکومت تھا […]

۱۷ ربیع الاول زیارت رسول اکرمؐ

حضرت رسولؐ کی دور سے پڑھنے کی زیارت ۱۷ربیع الاول عید میلاد النبی کا دن ہے‘ علامہ مجلسیؒ نے زادالمعاد میں اس دن کے اعمال میں کہا کہ شیخ مفید ؒ اور سید ابن طاؤوس نے فرمایا ہے کہ جب اس روز مدینہ منورہ کے علاوہ کسی اور مقام سے رسولؐ اللہ کی زیارت کرنا […]

زیارت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام روز ۱۷ ریبع الاول

یہ حضرت رسولؐ کے روز ولادت کی زیارت ہے ‘ شیخ مفیدؒ، شہیدؒ اور سید ابن طاؤوس نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے 17ربیع الاول کو امیر المؤمنینؑ کی زیارت میں یہی زیارت پڑھی اور باوثوق صحابی محمد بن مسلم ثقفی کو بھی تعلیم فرمائی۔ آپ نے ان سے فرمایا کہ جب […]

جمادی الثانی کے اعمال

جمادی الثانی کے اعمال کے ضمن میں سید ابن طاؤوس نے نقل کیا ہے کہ اس ماہ میں جس وقت بھی چاہے چار رکعت نماز دو دو کر کے بجا لائے پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ آیۃ الکرسی اور پچیس مرتبہ سورہ قدر دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک […]

تیسری جمادی الثانی کا دن

ایک قول کی بنا پر  (گیارہ)۱۱ھ میں اس دن جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شہادت ہوئی، لہذا شیعہ مسلمانوں کو اس دن ان بی بی سلام اللہ علیہا کی صف ماتم بچھانا اور آپ کی زیارت پڑھنا چاہیے، نیز آپ پر ظلم کرنے والوں اور آپ کا حق غصب کرنے والوں پر نفرین کرنا […]

ماہ رجب کی فضیلت

واضح رہے کہ ماہ رجب، شعبان اور رمضان بڑی عظمت اور فضیلت کے حامل ہیں اور بہت سی روایات میں ان کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ جیساکہ حضرت محمدؐ کا ارشاد پاک ہے کہ ماہ رجب خداکے نزدیک بہت زیادہ بزرگی کا حامل ہے۔ کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم پلہ […]

ماہ رجب کے اعمال

استغفار اور صدقہ رسول اللہؐ سے مروی ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں سو مرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُاللہ الَّذِیْ لَا إلٰہَ اِلَّاھُوَ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ و اَتُوْبُ اِلَیْہَ بخشش چاہتا ہوں اللہ سے کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں اس کے حضور توبہ […]