Entries by

لمبی عمر کیلئے دعا

﴿21﴾ سیدا بن طاووس(رح) نے معتبر سند کے ساتھ جمیل بن دراج سے روایت کی ہے کہ ایک شخص امام جعفر صادق علیه السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مولا! میری عمر زیادہ ہوگئی ہے میرے رشتہ دار مر چکے ہیں کوئی مونس اور ہمدم نہیں ملتا مجھے ڈرہے کہ میں خود […]

?

نماز فجر کی مخصوص تعقیبات:

جاننا چاہیے کہ نماز فجر کی تعقیبات دیگر تمام نمازوں کی بہ نسبت زیادہ ہیں اور اس نماز کی خصوصی فضیلت کے بارے میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں. حضرت امیر المومنین علیه السلام سے منقول ہے کہ تلاش رزق میں روئے زمین پر سفر کرنے کے مقابل نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب […]

?

طلوع و غروب آفتاب کے درمیان کے اعمال

جب سورج طلوع ہونے کے قریب ہوتو اس وقت وہ دعائیں پڑھی جائیں جو ان شاء اللہ پانچویں فصل میں ذکر ہوں گی اور بہتر ہے کہ دن کا آغاز صدقے سے کیا جائے چاہے وہ کوئی تھوڑی سی چیز ہی کیوں نہ ہو، پھر ظہر سے پہلے قیلولہ ﴿دوپہر کا سونا﴾ کر لیا جائے […]

?

نماز ظہر و عصر کے آداب

بِسْمِ اللہِ  الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ کے علاوہ باقی سب چیزیں آہستہ سے پڑھے۔ بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ قدر اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ توحید پڑھے، جب دوسری رکعت کا تشہد پڑھ چکے تو صلوات کے بعد کہے : وَتَقَبَّلْ شَفاعَتَہُ وَارْفَعْ دَرَجَتَہُ۔ تو پیغمبر(ص) […]

?

غروب آفتاب سے سونے کے وقت تک کے اعمال

جاننا چاہیئے کہ انسان کے لیے بہتر یہ ہے کہ غروب آفتاب کے قریب مسجد میں جانے کے لیے جلدی کرے اور جب سورج پر زردی آ جاے تو یہ دعا پڑھے: أَمْسَیٰ ظُلْمِی مُسْتَجِیراً بِعَفْوِکَ وَأَمْسَتْ ذُنُوبِی مُسْتَجِیرَاً بِمَغْفِرَتِکَ وَأَمْسیٰ خَوْفِی مُسْتَجِیراً بِأَمانِکَ وَأَمْسَیٰ ذُلِّی مُسْتَجِیراً بِعِزِّکَ وَأَمْسَی فَقْرِی مُسْتَجِیراً بِغِنَاکَ وَأَمْسَیٰ وَجْھِیَ الْبالِی […]

?

آداب نماز مغرب

پھر نماز مغرب کی ادائیگی میں جلدی کرے اور یہ مناسب نہیں کہ اسے اول وقت کے بعد ادا کرے، بہت سی احادیث میں تاکید کی گئی ہے کہ نماز مغرب کو اول وقت کے بعد تاخیر سے نہ پڑھا جائے . جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو بیشتر ذکر کیے گئے طریقے سے […]

?

سونے کے آداب

جب سونے کا ارادہ کر لے تو بہتر ہے کہ موت کی تیاری کر کے سوئے یعنی باطہارت ہو اور گناہوں سے توبہ کرے، اپنے دل کو دنیا کے جھمیلوں سے آزاد کرے ، موت کے وقت کو یاد کرے اور اس وقت کو بھی یاد کرے کہ جب قبر میں تنہا و بے کس […]

?

نیند سے بیداری اور نماز تہجد

جاننا چاہیئے کہ شب بیداری اور اسکی فضیلت میں صاحبان عصمت و طہارت سے بہت سی روایات وارد ہوئی ہیں۔ چنانچہ ایک روایت میں ہے کہ شب بیداری مومن کا شرف ہے اور نماز تہجد بدن کی صحت اور دن کے گناہوں کا کفارہ ہے اور وحشت قبر کے دور ہونے کا سبب نیز چہرے […]

?

صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

یہ جاننا چاہیئے اور خدا آپ کو توفیق دے کہ ان دونوں اوقات کا خاص خیال رکھنے کے بارے میں بہت سی روایات بیان ہوئی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حضرت رسول(ص) اور ائمہ طاہرین(ع) سے ان دونوں اوقات کے لیے بہت سی دعائیں اور اذکار منقول ہیں اور یہاں ہم تبرکاً ان میں […]

?

آئمہ (ع) کی نسبت سے بارہ ساعتوں کی دعائیں

وہ دعائیں جو دن کی بعض ساعتوں میں پڑھی جاتی ہیں اور وہ دعائیں جو دن کی کسی خاص ساعت سے تعلق نہیں رکھتیں۔ جاننا چاہیئے کہ شیخ طوسی(رح) سید ابن باقی اور شیخ کفعمی(رح) نے دن کو بارہ ساعتوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر ساعت کو بارہ آئمہ (ع)میں سے ایک امام (ع) […]

?