Entries by

, , , , ,

چودہویں رات کی نماز

یہ چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سورہ زلزال پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

?

, , , , , ,

چودھویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَا تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما وَأَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر وَلَا تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالآفاتِ، اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔ بواسطہ […]

?

, , , , ,

پندرہویں رمضان کی رات کے اعمال

اس کاشمار بابرکت راتوں میں ہے اور اس میں چندایک اعمال ہیں : ۱۔ غسل کرے۔ ۲۔ زیارت حضرت امام حسین ؑ۔ ۳۔ چھ رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ یٰسین ، سورئہ ملک اور سورہ توحید کی تلاوت کرے۔ ۴۔ سو رکعت نماز پڑھے جس کی ہر […]

?

, , , , ,

پندرہویں رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی پہلی دو رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور دوسری دو رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس پچاس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

?

, , , , ,

پندرہویں رمضان کا دن

15 رمضان 2ھ میں امام حسن ؑکی ولادت باسعادت ہوئی اور شیخ مفیدؒ کا قول ہے کہ 195ھ میں حضرت امام محمدتقی ؑکی ولادت باسعادت بھی اسی روز ہوئی۔ لیکن بعض روایات میں کسی اور تاریخ کا ذکر آیا ہے وہی مشہور بھی ہے۔ بہرحال یہ بڑی عظمت والادن ہے اور اس میں صدقات وحسنات […]

?

, , , , , ,

پندرہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ، اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإنابَةِ الْمُخْبِتِینَ، اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ ۔ اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔ ?

?

, , , , ,

سولہویں رات کی نماز

یہ بارہ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد بارہ مرتبہ سورہ تکاثر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

?

, , , , , ,

سولہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِ اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ وَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إلٰی دارِ الْقَرارِ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما بِإلٰھِیَّتِکَ یَا […]

?

, , , , ,

سترھویں رمضان کی رات

یہ بڑی بابرکت رات ہے کہ اس میں لشکر اسلام و فوج کفر میں آمنا سامنا ہوا اور ۱۷ رمضان کے دن جنگ بدر واقع ہوئی ، جس میں مسلمانوں کو فتح ونصرت نصیب ہوئی یہ اسلام کی عظیم ترین فتح تھی ۔ اس ضمن میں علماءاعلام کا فرمان ہے کہ ہر مومن اس روز […]

?

, , , , , ,

سترہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ، اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْآمالَ اور اس میں میری حاجتیں اور خواہشیں پوری فرما یَا مَنْ لَا یَحْتاجُ إلَی التَّفْسِیرِ وَالسُّؤالِ، اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ […]

?