• AA+ A++

15 رمضان 2ھ میں امام حسن ؑکی ولادت باسعادت ہوئی اور شیخ مفیدؒ کا قول ہے کہ 195ھ میں حضرت امام محمدتقی ؑکی ولادت باسعادت بھی اسی روز ہوئی۔ لیکن بعض روایات میں کسی اور تاریخ کا ذکر آیا ہے وہی مشہور بھی ہے۔ بہرحال یہ بڑی عظمت والادن ہے اور اس میں صدقات وحسنات کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔

?