اَللّٰھُمَّ لَا تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما
وَأَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ
اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر
وَلَا تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالآفاتِ،
اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے
بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔
بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔