اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ،
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے
وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْآمالَ
اور اس میں میری حاجتیں اور خواہشیں پوری فرما
یَا مَنْ لَا یَحْتاجُ إلَی التَّفْسِیرِ وَالسُّؤالِ،
اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں
یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ الْعالَمِینَ،
اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ ۔
محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آلؑ پر رحمت نازل فرما ۔