تیسری زیارت جامعہ

آج کے دن تیسری زیارت جامع پڑھے: تحفت الزائرین میں علامہ مجلسیؒ نے اس زیارت کو آٹھویں زیارت جامعہ شمار کیا اور فرمایا ہے کہ سید بن طاؤسؒ نے اس زیارت کو امام جعفر صادق ؑکے حوالے سے روز عرفہ کی دعاؤں میں روایت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسے ہر وقت اور ہرمقام […]

دسویں ذی الحجہ کی رات

یہ بڑی عظمت و برکت والی رات ہے اور یہ ان چار راتوں میں سے ہے جن میں شب بیداری مستحب ہے آج کی رات آسمان کے دروازے کھلے ہوئے ہیں ،اس شب میں امام حسینؑ کی زیارت مستحب ہے اور یہ دعا کا پڑھنا بھی بہتر ہے جس کا ذکر شب جمعہ کے اعمال […]

روز عید الاضحی کے اعمال

یہ روز عید قربان اور بڑی عظمت و بزرگی والا دن ہے ۔اس میں کئی ایک اعمال ہیں : ۱۔ غسل: آج کے دن غسل کرنا سنت مؤکدہ ہے اور بعض علماء تو اسکے واجب ہونے کے قائل ہیں ۔ ۲۔ نماز عید:اس کا طریقہ بھی وہی ہے جو نماز عید الفطر کا ہے اور […]

شبِ عید ِغدیر

یہ عید غدیر کی رات ہے جو بڑی عزت و عظمت کی حامل ہے ،سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی بارہ رکعت نماز ذکر کی ہے ۔جو ایک سلام سے پڑھی جائے گی اس نماز کی ترکیب اور اس میں پڑھی جانے والی دعائیں کتاب اقبال میں ملاحظہ کریں ۔ ?

روز عید غدیر کی فضیلت

یہ عید غدیر کا دن ہے جو خدائے تعالیٰ اور آل محمد ؑکی عظیم ترین عیدوں میں سے ہے ہر پیغمبر نے اس دن عید منائی اور ہر نبی اس دن کی شان و عظمت کا قائل رہا ہے ۔آسمان میں اس عید کانام ’’روز عہد معہود‘‘ ہے اور زمین میں اس کانام میثاق ماخوذ […]

روزِعیدِ غدیر کےاعمال

اس دن غسل کرنا ضروری اور باعث خیر و برکت ہے ۔ اس روز جہاں کہیں بھی ہو خود کو روضہ امیرالمؤمنینؑ پر پہنچائے اور آپکی زیارت کرے آج کے دن کیلئے حضرت کی تین مخصوص زیارتیں ہیں اور ان میں سب سے زیادہ مشہور زیارت امین اللہ ہے جو دور و نزدیک سے پڑھی […]

دو رکعت نماز اور دعا

روایت ہے کہ جو شخص اس عمل کو بجا لائے وہ اجر و ثواب میں اس شخص کے برابر ہے جو عید غدیر کے دن حضرت رسولؐ کی خدمت میں حاضر ہو اور جناب امیرؑ کے دست مبارک پر بیعت ولایت کی ہو بہتر ہے کہ اس نماز کو قریب زوال بجا لائے کیونکہ یہی […]

عیدغدیر کے دن کی دعا

اس دعا کو پڑھے جسے سید ابن طاؤس نے شیخ مفید سے نقل کیا ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْئَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ نَبِیِّکَ وَعَلِیٍّ وَلِیِّکَ وَالشَّأْنِ وَالْقَدْرِ الَّذِی خَصَصْتَھُما بِہِ دُونَ خَلْقِکَ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ تیرے نبی محمدؐ مصطفی اور تیرے ولی علی مرتضی ؑ کے اور بواسطہ اس عزت […]

یوم مباہلہ کی فضیلت اور اعمال

مشہور روایت کے مطابق24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسولؐ نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا واقعہ یوں ہے کہ حضرت رسول نے اپنی عبا اوڑھی ،پھر امیرالمؤمنینؑ ،جناب فاطمہ ؑاور حضرت حسن ؑو حسین ؑکو اپنی عبا میں لے لیا ۔تب فرمایا کہ یااللہ! ہر نبی کے اہلبیت […]

دعائے مباہلہ

یہ ماہ رمضان کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اسکو شیخ و سید دونوں نے نقل فرمایا ہے چونکہ ان دونوں بزرگوں کے نقل کردہ کلمات دعا میں کچھ اختلاف ہے ،لہذا یہاں ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح کی روایت کے مطابق تحریر کر رہے ہیں ،شیخ کا کہنا ہے کہ امام جعفر […]