ماہ رمضان کے فضائل

شیخ صدوقؒ نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا ؑسے اور حضرت نے اپنے آباءطاہرین ؑ کے واسطے سے امیرالمومنین ؑسے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسولؐ اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے۔ جس میں گناہ معاف […]

ماہِ رمضان کے مشترکہ اعمال

تلاوت قرآن کریم کی فضیلت یاد رہے کہ ماہ رمضان کے دنوں اور راتوں میں بہترین عمل تلاوت قرآن پاک ہے پس اس مہینے میں بکثرت تلاوت قرآن کرے کیونکہ قرآن اسی ماہ میں نازل ہوا ہے۔ روایت ہے کہ ہر چیز کیلئے بہار ہوتا ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے دیگر مہینوں […]

افطارکے وقت کے اعمال

(۱) افطار: نماز عشاء کے بعد افطار کرنا مستحب ہے مگر یہ کہ کمزوری زیادہ ہو یا افطار میں کوئی شخص اس کا منتظر ہو ۔ (۲) حرام اور مشکوک چیزوں سے افطار نہ کرے بلکہ اس کیلئے حلال و پاکیزہ چیزیں استعمال کرے حلال خرما سے افطار کرے تا کہ اس کی نماز کا […]

دس تسبیحات

بزرگوں کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں ہر روز یہ تسبیحات پڑھے کہ یہ دس جزءہیں اور ہر جزءمیں دس مرتبہ سبحان اللہ آیا ہے: (1) سُبْحانَ اللہِ بارِئَ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللہِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللہِ خالِقِ الْاَزْواجِ كُلِّها، (۱) پاک ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنے والا، پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک […]

ہر روز یہ صلوٰۃ پڑھیں

علماءکا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں حضورؐ پرہر روز یہ صلٰوۃ پڑھے: إنَّ اللہَ وَمَلائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلٰی النَّبِیِّ یَا أَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیماً، بے شک اللہ اوراس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبیؐ پاک پر تو اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام […]

سحری کے اعمال

ماہ رمضان میں سحری کے اعمال اور وہ چند امور ہیں سحری کھانا، سحری کھانا ترک نہ کرے ۔ اگرچہ اس میں ایک کھجور اور ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو اور سحری کے وقت کی بہترین خوارک ستو ہے جس میں کھجور کا سفوف ملا ہو اور روایت ہوئی ہے کہ خدا وند […]

شبِ اول ماہ رمضان کے اعمال

ماہ رمضان کی چاند رات میں اپنی بیوی سے مجامعت کرے کہ یہ اس ماہ مبارک کی خصوصیت ہے ورنہ دیگر مہینوں کی پہلی رات میں جماع کرنا مکروہ ہے۔ ماہ رمضان کی شب اول میں غسل کرے کیونکہ روایت ہوئی ہے کہ جوشخص اس رات غسل کرے توآئندہ رمضان تک خارش وغیرہ سے محفوظ […]

پہلی رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جسکی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پندرہ مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

پہلی رمضان کے اعمال

۱۔ آب جاری میں غسل کرنا اور تیس چلوپانی سر میں ڈالنا کہ یہ سال بھر تک تمام دردوں اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کا موجب ہے۔ ۲۔ ایک چلو عرق گلاب اپنے چہرے پر ڈالے تاکہ ذلت وپریشانی سے نجات ہو اور تھوڑا سا عرق گلاب سرمیں ڈالے کہ سال بھر سرسام سے بچا […]

دو رکعت نماز شکرانہ

چھ رمضان ۱۰۲ھ میں مسلمانوں نے بطور ولی عہد کے امام علی رضا ؑکی بیعت کی تھی ، سید نے روایت کی ہے کہ مومنین اس نعمت کے شکرانے کی دورکعت نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کریں ۔ ?