ماہ رمضان میں ہر رات امام جعفر صادق ؑ کی دعا

امام جعفر صادق ؑسے روایت ہے کہ ہر رات یہ دعا پڑھے : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ أَنْ تَجْعَلَ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ فِی الْاَمْرِ الْحَکِیمِ مِنَ الْقَضاءِ الَّذِی لَا یُرَدُّ وَلَا یُبَدَّلُ اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو اپنی قضاءو قدر میں محکم امور سے متعلق جو یقینی […]

دعائے ابو حمزہ ثمالی

شیخ نے مصباح میں ابو حمزہ ثمالی کی روایت نقل کی ہے کہ امام زین العابدینؑ رمضان مبارک کی راتیں نماز میں گزارتے اور سحری کے وقت یہ دعا پڑھے تھے: إلٰھِی لَا تُؤَدِّبْنِی بِعُقُوبَتِکَ، وَلَا تَمْکُرْ بِی فِی حِیلَتِکَ، میرے اللہ! مجھے اپنے عذاب میں گرفتار نہ کر اور مجھے اپنی قدرت کے ساتھ […]

دعاء افتتاح (can be deleted)

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَفْتَتِحُ الثَّناءَ بِحَمْدِکَ وَأَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوابِ بِمَنِّکَ اے معبود! تیری حمد کے ذریعے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے وَأَیْقَنْتُ أَنَّکَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ فِی مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَ الرَّحْمَةِ اور مجھے یقین ہے کہ تو معافی دینے مہربانی کرنے کے مقام پر سب […]

شبِ قدر کے مشترکہ اعمال

1۔ غسل و شبِ بیداری علامہ مجلسی کافرمان ہے کہ غروب آفتاب کے نزدیک غسل کیا جائے اور نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ ادا کی جائے۔ شب بیداری کرے یعنی ان راتوں میں جاگتا رہے ،روایت ہے کہ جو شخص شب قدر میں جاگتا رہے تو اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔ اگرچہ […]

شبِ قدر کی مخصوص زیارت امام حسین علیہ السلام

امام حسین ؑکی زیارت پڑھے ، روایت ہے کہ شب قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ حق تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دئیے جو زیارت امام حسینؑ کے لیے آیا ہے۔ جاننا چاہیے کہ امام حسینؑ کی زیارت ماہ رمضان میں کرنے اور […]

انیسویں شب کے مخصوص اعمال

انیسویں رمضان کی شب کے چند ایک اعمال ہیں : سومرتبہ کہے اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ بخشش چاہتاہوں اللہ سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں سومرتبہ کہے اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیرِالْمُوْمِنِیْنَ اے معبود لعنت فرما امیرالمومنینؑ کے قاتلین پر مشہور دعا: یَاذَا الَّذِیْ کَان (اے وہ جو موجود […]

اکیسویں رمضان کی شب کی فضیلت اور مخصوص اعمال

اس رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔ لہذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔ غسل ۔ شب بیداری۔ زیارت امام حسین ؑ۔ سورۂ حمد کے بعد سات مرتبہ سورۂ توحید والی نماز۔ قرآن کو سر پر رکھنا۔ سورکعت نماز۔ دعاءجوشن کبیر وغیرہ۔ روایات […]

اکیسویں رمضان کی شب کی دعا

جو دعائیں کافی کی سند کے ساتھ اور مقنعہ ومصباح میں مرسلہ طور پر نقل ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کو اکیسویں رمضان کی رات پڑھے : یَا مُولِجَ اللَّیْلِ فِی النَّہارِ، وَمُولِجَ النَّہارِ فِی اللَّیْلِ، وَ مُخْرِجَ الْحَیِّ مِنَ الْمَیِّتِ، وَمُخْرِجَ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّ، اے رات کو دن میں […]

تئیسویں رمضان کی شب کی فضیلت اور مخصوص اعمال

ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دو راتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے اور یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں پس اس میں پہلی […]

تئیسویں رمضان کی رات کی مخصوص دعائیں

اَللّٰھُمَّ امْدُدْ لِی فِی عُمْرِی وَأَوْسِعْ لِی فِی رِزْقِی وَأَصِحَّ لِی جِسْمِی وَبَلِّغْنِی أَمَلِی، اے اللہ! میری عمر دراز فرما، میرے رزق میں وسعت دے، میرے بدن کو تندرست رکھ اور میری آرزو پوری فرما وَ إنْ کُنْتُ مِنَ الْاَشْقِیاءِ فَامْحُنِی مِنَ الْاَشْقِیاءِ وَاکْتُبْنِی مِنَ السُّعَداءِ اور اگر میں بدبختوں میں سے ہوں تو میرا […]