حرم امیر المومنین علیه السلام میں زیارت امام حسین علیه السلام
واضح رہے کہ امام حسینؑ کے سر کی زیارت مستحب ہے جو قبر امیرالمومنینؑ کے نزدیک ہے وسائل ومستدرک میں اسکے بارے میں ایک علیحدہ باب ترتیب دیا گیا ہے۔ مستدرک میں محمد بن مشہدی کی کتاب مزار سے نقل کیا گیا ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے امیر المومنینؑ کے سرہانے کی طرف امام […]