دوسری زیارت اربعین

یہ زیارت جابربن عبدا للہ انصاری سے منقول ہے اور اس کی کیفیت و طریقے کے بارے میں عطا سے روایت ہے کہ اس نے کہا میں جابر کے ساتھ تھا ہم بیس صفر کو غاضریہ پہنچے جابر نے دریائے فرات میں غسل کیا اور پاکیزہ لباس پہنا جو ان کے پاس تھا پھر مجھ […]

امام حسین علیه السلام کی زیارت کے خاص اوقات

مؤلف لکھتے ہیں کہ ان اوقات کے علاوہ جو ذکر ہوئے ہیں امام حسینؑ کی زیارت کے دیگر اوقات اور بابرکت شب و روز بھی ہیں جن میں آپ کی زیارت کرنا افضل ہے خصوصاً وہ دن اور راتیں جو حضرت کے ساتھ نسبت رکھتی ہیں۔ مثلاً روز مباہلہ ’’آیہ ھل اتی‘‘ کے نزول کا […]

اضافی بیان – قبر حسین علیه السلام کی خاک کے فوائد

جاننا چاہیے کہ ایسی بہت سی روایات آئی ہیں کہ جن کے مطابق امام حسینؑ کی قبر مبارک کی خاک میں سوائے موت کے ہر تکلیف اور مرض سے شفا ہے اس میں ہر بلا و مصیبت سے امان اور ہر خوف خطر سے تحفظ کی تاثیر ہے۔ اس سلسلے میں اخبار و روایات متواتر […]

زیارت امام حسین علیه السلام مسجد حنانہ

مؤلف کہتے ہیں کہ اس زیارت کو مسجد حنانہ میں پڑھنا مستحب ہے ۔کیونکہ شیخ محمد بن مشہدی نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے مسجد حنانہ میں امام حسینؑ کیلئے یہی زیارت پڑھی اور چار رکعت نماز ادا فرمائی ۔مخفی نہ رہے کہ مسجد حنانہ نجف اشرف کی مقدس مسجدوں میں سے […]

دوسری زیارت مطلقہ (امین اللہ)

دوسری زیارت یہ زیارت امین اللہ کے نام سے معروف ہے اور انتہائی معتبر زیارت ہے جو زیارات کی تمام کتب اور مصابیح میں منقول ہے علامہ مجلسی فرماتے ہیں یہ متن اور سند کے لحاظ سے بہترین زیارت ہے اور اسے تمام مبارک روضوں میں پڑھنا چاہیے ﴿مترجم﴾﴿زائرین حضرات کو چاہیے کہ امیرالمومنینؑ کے […]

تیسری زیارت مطلقہ

سیدالکریم ابن طاؤس نے صفوان جمال سے روایت کی ہے کہ : ہم امام جعفر صادقؑ کے ہمراہ کوفہ میں داخل ہوئے آپ ابو جعفر دوانقی ﴿منصور عباسی﴾کے پاس جا رہے تھے آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے صفوان اونٹ کو بٹھا دو میرے جد بزرگوار امیرالمومنینؑ کا مزار یہاں سے نزدیک ہے آپ […]

چوتھی زیارت مطلقہ

مستدرک میں مزار قدیم سے نقل کیا گیا ہے کہ ہمارے مولا امام محمد باقرؑ سے مروی ہے کہ فرمایا میں اپنے والد بزرگوارکے ساتھ اپنے دادا امیرالمومنینؑ کی زیارت قبر کیلئے نجف اشرف گیا وہاں میرے والد قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر روئے اور یوں گویا ہوئے: اَلسَّلَامُ عَلَی أَبِی الْاَئِمَّةِ وَخَلِیلِ النُّبُوَّةِ […]

پانچویں زیارت مطلقہ

شیخ کلینی نے امام علی نقیؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا : حضرت امیرالمومنینؑ کی ضریح مبارک کے نزدیک کھڑے ہو کر یہ زیارت پڑھا کرو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللہِ، أَنْتَ أَوَّلُ مَظْلُومٍ، وَأَوَّلُ مَنْ غُصِبَ حَقُّہُ، صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ حَتَّی أَتَاکَ الْیَقِینُ، آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی کہ […]

چھٹی زیارت مطلقہ

یہ وہ زیارت ہے جسے علماء کی ایک جماعت نے روایت کی ہے کہ ان میں ایک شیخ محمد بن مشہدی ہیں جنہوں نے فرمایا محمد بن خالد طیالسی نے سیف بن عمیرہ سے روایت کی ہے کہ اس نے کہا میں صفوان جمال اور دیگر مومن بھائیوں کیساتھ نجف اشرف کیطرف گیا اور ہم […]

ساتویں زیارت مطلقہ

سید ابن طاؤس مصباح الزائر میں اس زیارت کی کیفیت نقل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ باب السلام یعنی روضہ امیرالمؤمنینؑ کی طرف جاتے ہوئے جب ضریح مقدس دکھائی دینے لگے تو چونتیس مرتبہ اللہُ أَکْبَر کہے اور پھر پڑھے : سَلامُ اللهِ وَسَلامُ مَلائِکَتِہِ الْمُقَرَّبِینَ، وَأَنْبِیائِہِ الْمُرْسَلِینَ، وَعِبادِہِ الصَّالِحِینَ سلام ہو اللہ کا سلام […]