• AA+ A++

مستدرک میں مزار قدیم سے نقل کیا گیا ہے کہ ہمارے مولا امام محمد باقرؑ سے مروی ہے کہ فرمایا میں اپنے والد بزرگوارکے ساتھ اپنے دادا امیرالمومنینؑ کی زیارت قبر کیلئے نجف اشرف گیا وہاں میرے والد قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر روئے اور یوں گویا ہوئے:

اَلسَّلَامُ عَلَی أَبِی الْاَئِمَّةِ وَخَلِیلِ النُّبُوَّةِ وَالْمَخْصُوصِ بِالْاَُخُوَّةِ، 

سلام ہو ائمہ(ع) کے پدر بزرگوار پر نبوت کے خلیل اور حضرت رسول(ص) کے برادر خاص پر

اَلسَّلَامُ عَلَی یَعْسُوبِ الْأِیْمَانِ وَمِیزانِ الْأَعْمالِ وَسَیْفِ ذِی الْجَلالِ، 

سلام ہو اسلام و ایمان کے سردار اعمال کے معیار و میزان اور صاحب جلال خدا کی تلوار پر

اَلسَّلَامُ عَلَی صالِحِ  الْمُؤْمِنِینَ وَوارِثِ عِلْمِ النَّبِیِّینَ الْحاکِمِ فِی یَوْمِ الدِّینِ اَلسَّلَامُ عَلَی شَجَرَةِ التَّقْویٰ

سلام ہو سب سے بہترین مومن پر جونبیوں کے علوم کے وارث اور روز جزا میں حکم کرنے والے ہیں سلام ہو ان پر جو شجر تقویٰ ہیں

اَلسَّلَامُ عَلَی حُجَّةِ اللہِ الْبالِغَةِ وَ نِعْمَتِہِ السَّابِغَةِ وَ نِقْمَتِہِ الدَّامِغَةِ، 

سلام ہو خدا کی کامل ترین حجت پر جو اس کی نعمت واسعہ اور اس کی طرف سے سزا دینے والے ہیں

اَلسَّلَامُ عَلَی الصِّراطِ الْواضِحِ وَالنَّجْمِ اللاَّئِحِ وَالْاِمامِ النَّاصِحِ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکاتُہُ۔

اسکے بعد یہ فرمایا:

سلام ہو ان پر جو خدا کا واضح راستہ چمکتا ہوا ستارہ اور نصیحت کرنے والے امام ہیں ان پر رحمت ہو خدا کی اور برکتیں ہوں

أَنْتَ وَسِیلَتِی إلَی اللہِ وَذَرِیعَتِی وَلِی حَقُّ مُوالاتِی وَتَأْمِیلِی، 

آپ خدا کے حضور میرا وسیلہ اور میرا ذریعہ ہیں اور میرے لئے دوستی اور امید واری کا حق ہیں

فَکُنْ شَفِیعِی إلَی اللہِ عَزَّوَجَلَّ فِی الْوُقُوفِ عَلَی قَضاءِ حاجَتِی وَھِیَ فَکٰاکُ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ،

پس خدا عزوجل کے ہاں میرے سفارشی بنئے میری حاجت برآری کے لئے اور وہ میری گردن کی آگ سے خلاصی ہے

 وَاصْرِفْنِی فِی مَوْقِفِی ھذَا بِالنُّجْحِ وَبِمَا سَأَلْتُہُ کُلَّہُ بِرَحْمَتِہِ وَقُدْرَتِہِ۔ 

اس جگہ سے مجھے کامیاب کرا کے لوٹائیے اور وہ سب کچھ دلوایئے جو بواسطہ اسکی رحمت و قدرت کے مانگا ہے

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی عَقْلاً کامِلاً، وَلُبّاً راجِحاً، وَقَلْباً زَکِیّاً، وَعَمَلاً کَثِیراً، وَأَدَباً بارِعاً،

اے معبود! مجھے عطا فرما عقل کامل بہترین دماغ پاکیزہ قلب کثرت عمل اور بلند تر اخلاق

 وَاجْعَلْ ذلِکَ کُلَّہُ لِی، وَلاَ تَجْعَلْہُ عَلَیَّ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔

اور یہ سب نعمتیں میرے لئے مفیدقرار دے اور ان کو بواسطہ اپنی رحمت کے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

?