پانچویں زیارت جامعہ
یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو ان شاء ﷲ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے: اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہِ فِیْ رَجَبْ۔ حمد ہے خدا کیلئے جس نے ماہ رجب میں […]
