مسجد براثا میں جانا اور وہاں نمازپڑھنا
واضح ہو کہ مسجد براثا ایک مشہور اور بابرکت مسجد ہے جو بغداد اور کاظمین کے درمیان زائرین کے راستے میں واقع ہے لیکن اکثر زائرین اس کے فیض وبرکت سے محروم رہ جاتے ہیں حالانکہ اس کے بہت سے فضائل وخصائص نقل ہوئے ہیں۔ 600 ھ کے مورخین میں سے حموی نے معجم البلدان […]