فضائل حضرت عباس علیه السلام
مولف کہتے ہیں کہ امام علی بن الحسینؑ سے ایک روایت ہے کہ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ آپ نے فرمایا: خدائے تعالیٰ حضرت عباسؑ پر رحمت کرے کہ جنہوں نے اپنی کچھ پروا نہ کی اور اپنی جان اپنے بھائی امام حسینؑ پر قربان کردی۔ یہاں تک کہ بھائی کی نصرت کرتے ہوے […]
