امام محمد تقی علیه السلام کی مخصوص زیارت

شیخ مفیدؒ شیخ شہیدؒ اور محمد بن المشہدی نے فرمایا ہے کہ زائر جب امام موسی کاظم کی زیارت سے فارغ ہوتو پھر امام محمد تقیؑ کی طرف متوجہ ہو کہ جو اپنے جد بزرگوار امام موسی کاظمؑ کی پشت کی جانب مدفون ہیں۔ پس ان کی قبر شریف کے سامنے کھڑے ہو کر یہ […]

امام محمد تقی علیه السلام کی دوسری زیارت

سید ابن طاؤس(رح) نے مزار میں فرمایا ہے کہ امام موسی کاظمؑ کی زیارت کرنے کے بعد امام محمد تقیؑ کی قبر شریف پر بوسہ دے اور کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ الْبَرَّ التَّقِیَّ الْاِمامَ الْوَفِیَّ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّھَا الرَّضِیُّ الزَّکِیُّ، آپ پر سلام ہو اے ابو جعفر محمد بن علی(ع) […]

امام محمد تقی علیه السلام کی ایک اور مخصوص زیارت

شیخ صدوق(رح) نے فقیہ میں روایت کی ہے کہ جب حضرت کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرے پاکیزہ لباس پہنے اور یہ زیارت پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ ابْنِ عَلِیٍّ الْاِمامِ التَّقِیِّ النَّقِیِّ، الرَّضِیِّ الْمَرْضِیِّ، وَحُجَّتِکَ عَلَی مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّریٰ، اے معبود! محمد (ع)بن علی(ع) پر رحمت فرما جو امام ہیں […]

امام علی نقی علیه السلام کی زیارت

جب حرم شریف کے دروازے پر پہنچیں تو وہاں کھڑے ہو کر اندر داخل ہونے کی اجازت طلب کرتے ہوئے یہ پڑھیں : أَأَدْخُلُ یَا نَبِیَّ اللهِ أَأَدْخُلُ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَأَدْخُلُ یَا فاطِمَۃُ الزَّھْراءُ سَیِّدَةَ نِساءِ الْعالَمِینَ کیا میں اندر آجاؤں اے خدا کے نبی(ص) کیا میں اندر آجاؤں اے مومنوں کے امیر(ع) کیا […]

فضائل سید حسین بن امام علی نقی علیه السلام

مولف لکھتے ہیں کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ امام علی نقیؑ و امام حسن عسکریؑ کے مرقد مبارک کے نزدیک بہت سے سادات عظام کی قبور ہیں ان میں ایک جناب حسین بن امام علی (ع) نقی ہیں جو وہاں دفن ہیں اگرچہ مجھ کو جناب حسین کے حالات تفصیل سے معلوم […]

فضائل سید محمد بن امام علی نقی علیه السلام

امام علی نقیؑ کے فرزند سید محمدؒ کا مزار بغداد و سامرہ کے درمیان مقام بلد میں ہے کہ جو آج کل انہی کی نسبت سے سید محمدؒ کے نام سے مشہور ہے آپ بڑے صاحب کرامات بزرگ ہیں اور ان کی جلالت و کرامت کا ذکر ہر خاص و عام کی زبان پر ہے۔ […]

امام علی نقی علیه السلام و امام حسن عسکری علیه السلام کی زیارت

 سامرہ میں دو قسم کے اعمال ہیں۔ ایک مدفون ائمہؑ کی زیارات اور دوسرے سرداب مطہرہ کے اعمال ہیں۔ جب زائر سامرہ جائے اور وہاں ان دو اماموں کی زیارت کرنا چاہے، تو پہلے غسل کرے پھر آرام و وقار کیساتھ چلے اور حرم کے دروازے پر کھڑے ہو کر وہ عام اذن دخول پڑھے […]

امام حسن عسکری علیه السلام کی زیارت

شیخ نے معتبر سند کے ساتھ امام حسن عسکریؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: سرمن رائے میں میری قبر دونوں جانب کے لوگوں کیلئے آفات و عذاب الہی سے امان کا ذریعہ ہے مجلسی اول نے دو جانب سے شیعہ و سنی مراد لئے ہیں یعنی حضرت کا وجود پاک اپنے اور […]

امام آخر الزمان ؑ کی زیارت(آلِ یٰسؑ)

اس ضمن میں آپ ﴿عج﴾نے یہ بھی فرمایا کہ جب تم لوگ ہمیں وسیلہ بنا کر خدا کی طرف یا ہماری طرف متوجہ ہونا چاہو تو اس طرح کہو جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ سَلامٌ عَلَی آلِ یٰسَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا داعِیَ اللهِ وَرَبَّانِیَّ آیاتِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا بابَ اللهِ وَ دَیَّانَ دِینِہِ […]

زیارت دیگر امام آخر الزمانؑ

علماء حق نے معتبر کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ زیارت دروازے پر کھڑے ہو کر پڑھے کہ یہ بہ منزلہ اذن دخول کے ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَلِیفَةَ اللهِ وَخَلِیفَةَ آبائِہِ الْمَھْدِیِّیْنَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَصِیَّ الْاَوْصِیاءِ الْماضِینَ سلام ہو آپ(ع) پر اے خدا کے نائب اور اپنے ہدایت یافتہ بزرگان کے نائب سلام […]